زوہیب حسن کیخلاف لندن ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ

معروف صنعت کار اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کردیا۔ انکا کہنا ہے کہ میری اہلیہ مرحومہ نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن نے مجھ پر سنگین اور بےبنیاد الزامات لگائے۔ اشتیاق بیگ کے مطابق گزشتہ برس اہلیہ کی 22ویں برسی پر لگائے گئے الزامات سے میری ساکھ مجروح ہوئی۔ مزید پڑھیں

سلمان خان کی کونسی فلم ’فیوریٹ‘ ہے؟ شاہ رخ خان نے بتا دیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے گزشتہ روز مداحوں کے ساتھ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہلکی پھلکی دلچسپ گپ شپ لگائی۔ شاہ رخ خان جو آج کل اپنی فلم ’پٹھان‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں، انہوں نے کچھ وقت نکال کر ٹوئٹر پر مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے کچھ سوالات کے مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا کی شاہ رخ اور دیپیکا کی فلم کے تنازع میں کودنے کی کوشش؟

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی جانب سے شیئر کی گئی نئی تصویر کو انٹرنیٹ پر مداح فلم ’پٹھان‘ کے تنازع میں کودنے کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 34 سالہ اداکارہ نے 15 دسمبر کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ نئی فلم کے مزید پڑھیں

بولی وڈ میں کام کی پیش کش ہوئی تھی مگرکام کرنے سے انکار کردیا تھا، کیوں کہ فلموں میں جسم کی نمائش کرنی پڑتی ہے

حال ہی میں شروع ہونے والے ڈرامے ’بیٹیاں‘ میں مرکزی کردار ’فضا‘ ادا کرنے والی اداکارہ فاطمہ آفندی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں بولی وڈ میں کام کی پیش کش ہوئی تھی مگر انہوں نے کام کرنے سے انکار کردیا تھا، کیوں کہ فلموں میں جسم کی نمائش کرنی پڑتی ہے۔ فاطمہ مزید پڑھیں

سلمان خان نے رتیش دیش مکھ کو سالگرہ پر کیا تحفہ دیا؟

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اداکار رتیش دیش مکھ کی سالگرہ پر فلم کے گانے کا ٹیزر شیئر کرکے تحفہ دے دیا۔ رتیش دیش مکھ نے فلم ’وید‘ سے بحیثیت ڈائریکٹر اپنے کیریئر کا آغاز کیا ہے۔ اس فلم میں سلمان خان نے ایک گانے میں خصوصی طور پر حصہ لیا تھا اور مزید پڑھیں