
نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کا 54 کروڑ روپے فراڈ مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور معروف ماڈل نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کو 54 کروڑ روپے فراڈ کے کیس میں کراچی کی جوڈیشل عدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ ایف آئی اے نے مزید پڑھیں
































































