
معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے فیصل قریشی کی سابقہ اہلیہ روزینہ سے دوسری شادی کی داستان سنا دی۔ خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں صحافی ارشاد بھٹی کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پہلی بار اپنی دوسری شادی کے بارے میں بات کی۔ پوڈ کاسٹ کے دوران مزید پڑھیں
































































