سجل جتنی مطمیئن، خوش اور پُراعتماد اب ہیں، پہلے نہیں تھیں، اشنا شاہ کا انکشاف

پاکستانی شوبز اندسٹری کی خوب رو اداکارہ اشنا شاہ نے ساتھی اداکارہ سجل علی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔ اشنا شاہ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی، جس میں میزبان نے ایک گیم کھیلتے ہوئے اشنا شاہ سے سجل علی کو کوئی مشورہ دینے کا کہا، جس پر مزید پڑھیں

جینیلیا ڈی سوزا 10سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی کیلئے تیار

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جینیلیا ڈی سوزا 10 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔ جینیلیا ڈی سوزا نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں اپنے کیرئیر میں طویل وقفہ لینے کی وجہ بتادی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ فلم کے بارے میں اچھے رویوز سننے سے حوصلہ افزائی ہوتی مزید پڑھیں

اشنا شاہ اور حمزہ امین کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟

پاکستانی شوبز اندسٹری کی خوب رو اور جلد رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ اشنا شاہ نے منگیتر حمزہ امین سے ہونے والی پہلی ملاقات کا احوال بتا دیا۔ نجی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں میزبان کے سوال پر اپنے ہونے والے شوہر حمزہ امین کے حوالے سے گفتگو کی اور اُن سے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا مقدمہ کرنے کی دھمکی دینے والے مداح کو دلچسپ جواب

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے خلاف مقدمہ کرنے کی دھمکی دینے والے مداح کو دلچسپ ردِعمل دیا ہے۔ شاہ رخ خان نے گزشتہ روز مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے بات چیت کے لیے ایک سیشن رکھا جس میں اُنہوں نے مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے مزید پڑھیں

عثمان مختار کی شارٹ ہارر فلم ’گلابو رانی‘ نے مزید 7 بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، ہدایت کار اور سینماٹوگرافر عثمان مختار کی شارٹ ہارر فلم ’گلابو رانی‘ نے مزید 7 بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لئے۔ فوٹو ایند ویڈیوشیئرنگ پلٹفارم انستاگرام پر اعزازات کی فہرست مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے عثمان مختار نے اللہ اور اپنی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور مزید پڑھیں