شاہ رخ کو امیتابھ بچن کی کونسی فلم کا سین سب سے زیادہ پسند ہے؟

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے پیر کو پرستاروں کے لیے تفریح و طبع پر مبنی سیشن منعقد کیا جس میں پرستاروں کو ان سے سوال کرنے کا موقع فراہم کیا گیا۔ اس موقع پر کنگ خان نے اپنی اہلیہ گوری خان اور بچوں کے بارے میں بھی گفتگو کی۔ جبکہ وہ اس مزید پڑھیں

شاہ رخ نے اپنے پاس موجود لگژری گاڑیوں کی کہانی بتادی

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنے پاس موجود لگژری گاڑیوں کے کلیکشن سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش افواہوں کی تردید کردی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوالات و جوابات کے سیشن کے دوران بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے بتایا کہ ان کے پاس لگژری گاڑیاں موجود نہیں مزید پڑھیں

سلمان خان اور اکشے کمار کا شادی میں رقص، تقریب کو یادگار بنا دیا

سلمان خان اور اکشے کمار نے دہلی میں ہونے والی ایک شادی میں رقص کرکے تقریب کو یادگار بنا دیا۔ اکشے کمار کُرتا شلوار پہنے ہوئے تھے جبکہ سلمان ہمیشہ کی طرح اسٹائلش نظر آنے کیلئے پینٹ شرٹ زیب تن کیے ہوئے تھے۔ انسٹاگرام پر ایک شوبز فوٹوگرافر نے دونوں کے رقص سمیت چند دیگر مزید پڑھیں

نائیسا دیوگن نے غریب طالب علموں کیلئے ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح کر دیا

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی صاحبزادی نائیسا دیوگن نے غریب طالب علموں کیلئے ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح کیا، بچوں میں کتابیں اور اسپورٹس کٹس تقسیم کیں۔ اجے دیوگن کی سماجی تنظیم نے ورگاؤں کے پسماندہ اسکول طالب علموں کیلئے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں مزید پڑھیں

بھارتی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کی پہلی جھلک جاری

بالی ووڈ کے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی بھارتی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر نیٹ فلکس انڈیا کی جانب سے جاری کی جانے والی ویب سیزیز ’ہیرا منڈی‘ کے پہلے ٹیزر کو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں