سونو نگم پر کنسرٹ میں حملہ، مقدمہ درج

ممبئی میں ہونے والے کنسرٹ کے دوران بالی ووڈ کے مقبول ترین اور ورسٹائل گلوکار سونو نگم اور ان کی ٹیم پر حملہ ہوگیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونو نگم چیمبور میں ایک فیسٹیول کے دوران پرفارم کر رہے تھے کہ ایک مقامی ایم ایل اے، جس کا تعلق شیو مزید پڑھیں

علی ظفر نے جاوید اختر کے گیتوں کو آواز دیکر محفل میں رنگ جما دیا

معروف بھارتی مصنف، منظر نگار اور شاعر جاوید اختر نے لاہور میں ہونے والے فیض فیسٹیول میں خصوصی شرکت کی تو ان کے اعزاز میں گلوکار علی ظفر نے ایک تقریب کا اہتمام کیا اور انہیں ان ہی کے لکھے ہوئے گانوں سے محظوظ کیا۔ پاکستانی معروف گلوکار علی ظفر کی جانب سے جاوید اختر مزید پڑھیں

سجل علی بہت باصلاحیت اداکارہ ہیں، جمائما گولڈ اسمتھ

برطانوی اسکرین رائٹر جمائمہ گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ سجل علی بہت ہی باصلاحیت اور شاندار اداکارہ ہیں۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے حال ہی میں اپنی رومانوی کامیڈی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ؟‘ کے ایک پروموشنل ایونٹ میں شرکت کی۔ اُنہوں نے ایونٹ میں سجل علی کی تعریف کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ریٹائرمنٹ سے متعلق سوال پر شاہ رخ کا دلچسپ جواب

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ وہ اداکاری سے ریٹائرمنٹ نہیں لیں گے بلکہ انہیں اس شعبے سے نکالنا پڑے گا۔ ٹوئٹر پر سوالات و جوابات کے سیشن میں شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کو کچھ وقت کے لیے ایسے سوالات پوچھنے کی اجازت دی جو نہیں پوچھنے چاہئیں۔ اس مزید پڑھیں

گوگل پر میری تاریخ پیدائش غلط لکھی ہوئی ہے، مریم نفیس کا انکشاف

اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ گوگل پر ان کی تاریخ پیدائش غلط لکھی ہوئی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع ہے میں میزبان تابش ہاشمی کے ساتھ سابق کرکٹر عبدالرزاق، ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ اور مریم نفیس نے شرکت کی۔ اس موقع پر مریم نفیس نے کہا کہ یاسر شاہ اور مزید پڑھیں