چیف سیکریٹری سندہ سید ممتاز علی شاہ صاحب آپ لوگ تو حکومت پالیسی پر جلد عمل کرتے ہیں لیکن آپ کے نچلے سطح کہ افسران اس پر عمل نہیں کرتے

چیف سیکریٹری سندھ فیس بک پیج پر دلچسپ تبصرے ———– Zulfiqar -Ali- Khand— چیف سیکریٹری سندہ سید ممتاز علی شاہ صاحب آپ لوگ تو حکومت پالیسی پر جلد عمل کرتے ہیں لیکن آپ کے نچلے سطح کہ افسران اس پر عمل نہیں کرتے اور وہ لوگ فوتی ملازمیں کی اولاد کو پریشان کرتے ہیں آرڈر مزید پڑھیں

حکومت پاکستان اسٹیل کی بحالی کے لیئے روس کی پیشکش سے فائدہ اٹھائے

حکومت پاکستان اسٹیل کی بحالی کے لیئے روس کی پیشکش سے فائدہ اٹھائے ۔ ملازمین پاکستان اسٹیل کی جاری جدوجہد میں پاسلو کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ شمس الرحمن سواتی صدر این ایل ایف پاکستان۔ پاکستان اسٹیل کی نجکاری اور ملازمین کی بر طرفی کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ یہ بات این ایل ایف مزید پڑھیں

قائد اعظم بانی پاکستان ہیں،اُن کے مزار کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے: الطاف شکور

قائد اعظم بانی پاکستان ہیں،اُن کے مزار کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے: الطاف شکور حکومت و اپوزیشن ملک کو سیاسی انارکی کا شکار کر رہے ہیں،دونوں کا طرز عمل قابل مذمت ہے بابائے قوم کو عزت نہ دینے والے کس منہ سے ووٹ کو عزت دو کہتے ہیں مزار پر نعرہ بازی قابل تعزیر مزید پڑھیں

وزیراطلاعات و بلدیات سیدناصرحسین شاہ کا جی نیوز کے سینئر صحافی عرفان علی ٹھٹوی کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

وزیراطلاعات و بلدیات سیدناصرحسین شاہ کا جی نیوز کے سینئر صحافی عرفان علی ٹھٹوی کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت عرفان علی کے والد کے اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عنایت فرمائے لواحقین کے غم میں شریک ہیں اور لواحقین کو اللہ پاک مزید پڑھیں

بنڈل اور بڈو آئی لینڈ پر ترقیاتی کام کی پیش رفت کا جائزہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات بنڈل اور بڈو آئی لینڈ پر ترقیاتی کام کی پیش رفت کا جائزہ، ان جزائر کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات پر بھی غور کراچی ( اکتوبر24) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات مزید پڑھیں