پبلک پرائیویٹ پا رٹنر شپ غربت کے خا تمے کے لیے ایک مو ثر اقدام ہے۔ نائب صدر ایف پی سی سی آئی شیخ سلطا ن رحمان

کراچی (18 اکتو بر 2020) ایف پی سی سی آئی کے زیر اہتمام ”چیلنجز اینڈ وے فارورڈ”کے عنوان سے پاکستان میں غر بت کے خا تمے کے لیے ایک انٹر ایکٹو ویبنا ر کے دوران ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر شیخ سلطا ن رحمان نے فوری ضرورت کے پیش نظر پاکستان میں مزید پڑھیں

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ہیڈ آفس میں گالیوں کی بوچھاڑ

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ میں EX. PCS افسر شیخ محمد رفیق اور AGPR کے اڈیٹر سید آصف شاہ آمنے سامنے کھلے عام آفس سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ہیڈ آفس میں گالیوں کی بوچھاڑ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ میں EX. PCS افسر شیخ محمد رفیق نے اور AGPR کے اڈیٹر سید آصف مزید پڑھیں

کراچی میں‌ ایف آئی اے کی کارروائی، خاتون کو ہراساں‌ کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے خاتون کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے خاتون کی شکایت پر گلستان جوہر میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ہونے مزید پڑھیں

غیر ملکی کمپنی کو ’بسکٹ ٹیسٹر‘ کی ضرورت، تنخواہ 84 لاکھ روپے

ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اُسے ایسی ملازمت ملے جہاں کام زیادہ محنت سے نہ کرنا پڑے مگر تنخواہ پرکشش دی جائے۔ اگر ملازمتوں کی بات کی جائے تو آپ اپنے ارد گرد ایسے لوگوں کو دیکھتے ہوں گے جو بہت مشقت کرتے ہیں مگر اُن کی دیگر کے مقابلے میں کم ہوتی مزید پڑھیں

کراچی میں آج بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے اتوار کو شہر میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔شدید گرمی سے ستائے کراچی کے شہریوں کے لئے خوشخبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز شہر میں ہلکی بارش کی پیش گوئی ہے، جس کے بعد موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی بحیرہ عرب مزید پڑھیں