وزیراطلاعات و بلدیات سیدناصرحسین شاہ کا جی نیوز کے سینئر صحافی عرفان علی ٹھٹوی کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

وزیراطلاعات و بلدیات سیدناصرحسین شاہ کا جی نیوز کے سینئر صحافی عرفان علی ٹھٹوی کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
عرفان علی کے والد کے اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عنایت فرمائے
لواحقین کے غم میں شریک ہیں اور لواحقین کو اللہ پاک صبر جمیل عطا فرمائے