آصف علی زرداری کی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور عہدے داران کو ہدایات جاری

آصف علی زرداری کی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور عہدے داران کو ہدایات جاری ، سانحہ کارساز کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آنے والے کارکن ایس او پیز پر عمل کری، آصف زرداری جلسے میں شریک کارکن فیس ماسک اور سماجی فاصلے کو ملحوظ خاطر رکھیں، آصف زرداری اراکین اسمبلی اور مزید پڑھیں

ممکن ہے کہ حکمران دسمبر سے قبل ہی اپنے استعفیٰ دے کر چلیں جائیں اور ہمیں استعفیٰ دینے کی ضرورت ہی نہ پڑے

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی، سید ناصر حسین شاہ، وقار مہدی اور دیگر رہنماؤں نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ حکمران دسمبر سے قبل ہی اپنے استعفیٰ دے کر چلیں جائیں اور ہمیں استعفیٰ دینے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ موجودہ نااہل، نالائق اور سیلیکٹڈ حکومت پی مزید پڑھیں

جام اکرام اللہ دھاریجو کا کراچی سائٹ ایریا کمپنی کے کیمیکل ٹینک میں کام کے دوران مزدوروں کی ہلاکت کا نوٹس

صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو کا کراچی سائٹ ایریا کمپنی کے کیمیکل ٹینک میں کام کے دوران مزدوروں کی ہلاکت کا نوٹس کراچی۔ 17 اکتوبر۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کراچی سائٹ ایریا میں واقع فیکٹری کے مزید پڑھیں

نئے جہاز، آرام دہ نشستیں، حلال کھانا

اکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے متبادل ذرائع سے برطانیہ کا آپریشن بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان نے سینچر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ نئے یورپی جہازوں کے ساتھ 30 اکتوبر سے برطانیہ کے لیے پروازوں کا آغاز کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق پہلے مزید پڑھیں

نواز شریف نے جنرل باجوہ نہیں پاکستانی فوج پر حملہ کیا: وزیراعظم

کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گذشتہ رات گوجرانوالہ میں سرکس ہوئی، اس سرکس میں بڑے فنکار تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے 11 سال پہلے پیش گوئی کی تھی کہ یہ سارے اکٹھے ہو جائیں گے، نواز شریف اور آصف زرداری ایک مزید پڑھیں