قصور ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں شدید گرمی کے باوجود بچہ وارڈز سمیت زیادہ تر وارڈز کے ائر کنڈیشنڈ خراب ھونے سے مریض شیدید پریشان

قصور (بیورو رپورٹ میاں خلیل صدیق آراٸیں) قصور ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں شدید گرمی کے باوجود بچہ وارڈز سمیت زیادہ تر وارڈز کے ائر کنڈیشنڈ خراب ھونے سے مریض شیدید پریشان۔ڈپٹی کمشنرقصورسے فوری نوٹس لینے کی اپیل۔پی ٹی آئی کارکن میاں حامد مختار سمیت متعدد شہریوں نے ڈپٹی کمشنر قصور محمد فیاض احمد موہل سے مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کے انتقال پر تعزیت کے لئے متحدہ عرب امارات آمد

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کے انتقال پر تعزیت کے لئے متحدہ عرب امارات آمد متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زايد آل نهيان سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کے انتقال پر تعزیت کی کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت مزید پڑھیں

پاکستان کے معاشی بحران کا اسان حل ۔ عالمی بنک سے سندھ طاس معاہدہ کی رقم واپس لی جائے

تحریر ۔۔۔۔شہزاد بھٹہ ==================== ڈنگ ٹپاو پالیسی کے سرخیل اور مستقبل سے نا اشنا حکمران سابقہ صدر پاکستان جنرل ایوب خان نے 1960 میں عالمی بنک کے صدر کی موجودگی میں سندھ طاس معاہدہ پر کراچی میں دستخط کئے جس کے تحت پاکستان کے تین مشرقی دریا راوی ستلج بیاس مستقل طور پر صرف 6,20,60,000 مزید پڑھیں

بٹھورو روڈ پر آمڑااسٹاپ کے قریب مسلح افراد نے لاٹھیوں اور اسلحہ سے اوٹھاربرادری کے افراد پر حملہ کرکے فائرنگ کرکے تین افراد کو زخمی کردیا،

سجاول: بٹھورو روڈ پر آمڑااسٹاپ کے قریب مسلح افراد نے لاٹھیوں اور اسلحہ سے اوٹھاربرادری کے افراد پر حملہ کرکے فائرنگ کرکے تین افراد کو زخمی کردیا، جن کو اسپتال منتقل کردیاگیاہے ، زخمیوں میں حاجی سلیمان اوٹھار، کوڈو اور کانکڑی شامل ہیں جن میں سے ایک کو حیدرآباد ریفرکردیاگیاہے ، زخمیوں کا کہناتھاکہ چند مزید پڑھیں

ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم،عورت فوت،بیٹا اور پوتا زخمی،بجلی کے کرنٹ سے نوجوان فوت،گھر میں کہرام مچ گیا

جیکب آباد رپورٹ ايم ڈى عمرانى۔ ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم،عورت فوت،بیٹا اور پوتا زخمی،بجلی کے کرنٹ سے نوجوان فوت،گھر میں کہرام مچ گیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود بائی پاس پر ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد کے رہائشی مزید پڑھیں