آئندہ ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران کی جانب سے بیٹھک اور ملاقاتوں کا آغاز کردیا گیا

میرپورخاص== تحسین احمد خان === آئندہ ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران کی جانب سے بیٹھک اور ملاقاتوں کا آغاز کردیا گیا،انتخابی حلقے میر شیر محمد خان ٹالپر کی یونین کمیٹی نمبر 8 سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین شپ کے امیدوار حاجی محمد علی کے گھر بھی علاقہ مکینوں کا رش مزید پڑھیں

ڈگری زدہ قوم اور ہنر مند قوم میں فرق:

آپ دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں — بی ای، بی کام ، ایم کام ، بی بی اے ، ایم بی اے، انجینئیرنگ کے سینکڑوں شعبہ جات میں بے تحاشہ ڈگریاں اور اس کے علاوہ چار چار سال تک کلاس رومز میں GP کے لئیے خوار ہوتے لڑکے لڑکیاں کونسا تیر مار رہے ہیں؟ مزید پڑھیں

فوج پر الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہئے اور مارشل لاء لگوانے کی کوشش کرنے والے اپنی ناکامی پر پردہ ذالنا چاہتے ہیں۔ حکومت عمران خان کو مکمل سیکورٹی فراہم کرے

کراچی۔ تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ کی کراچی مرکزی دفتر میں پریس کانفرنس کا متن فوج پر الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہئے اور مارشل لاء لگوانے کی کوشش کرنے والے اپنی ناکامی پر پردہ ذالنا چاہتے ہیں۔ حکومت عمران خان کو مکمل سیکورٹی فراہم کرے اور جلسے جلوس و لانگ مزید پڑھیں

یورپین یونین کے ایک وفد نے منگل کے روز قائمقام قونصل جنرل مسٹر تھومس سیلر کی قیادت میں وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یورپین یونین کے ایک وفد نے منگل کے روز قائمقام قونصل جنرل مسٹر تھومس سیلر کی قیادت میں وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں یورپی یونین کی سیاسی امور کی مس ٹیلین ڈیلارڈی اور سنئیر ٹریڈ ایڈوائزر یورپی یونین حسنین افتخار مزید پڑھیں

پاکستان کی بالغ آبادی کا ہر تیسرا فرد بلند فشار خون میں مبتلا ہے “خاموش قاتل” مرض پاکستان میں ایک وبا کی طرح پھیل رہا ہے چہل قدمی سبزیوں،پھلوں اور پانی کا کثرت سے استعمال اس مرض کو قابو کرنے میں مدد دے سکتا ہے

کراچی ( ) : ڈاؤ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (ادارہ امراض قلب) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طارق فرمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی بالغ آبادی کا ہر تیسرا فرد بلند فشار خون میں مبتلا ہے۔ جبکہ دنیا میں ہر سال 75 لاکھ افراد بلند فشار خون کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ یہ مزید پڑھیں