قائم مقام گورنر اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی پیر صاحب سے خصوصی دعا کروا رہے ہیں

قائم مقام گورنر اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی پیر صاحب سے خصوصی دعا کروا رہے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے پیر صاحب سے خصوصی ملاقات کی اور اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے ان سے خصوصی دعا بھی کروائی ۔

راچی:لیاری سےپی ٹی آئی کےمنتخب ایم این اےشکورشادکاسیاست سےکنارہ کشی کااعلان

کراچی:لیاری سےپی ٹی آئی کےمنتخب ایم این اےشکورشادکاسیاست سےکنارہ کشی کااعلان طبیعت کی خرابی کی وجہ سےآئندہ سیاسی سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتا،شکورشاد سیاسی سرگرمیوں سےلاتعلقی اورسیاست سےدستبردار ی کااعلان کرتاہوں،شکورشاد کراچی:آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا،عبدالشکورشاد شکورشادنے2018کےانتخابات میں لیاری سےبلاول بھٹوکوشکست دی تھی =======================

چوری کی نیت سے گھر میں داخل ہونے والے تین ملزمان میں سے دو کو مقامی لوگوں نے پکڑ کر سخت زدکوب کرنے کے بعد پولیس کے حوا لے کر دیا

چوری کی نیت سے گھر میں داخل ہونے والے تین ملزمان میں سے دو کو مقامی لوگوں نے پکڑ کر سخت زدکوب کرنے کے بعد پولیس کے حوا لے کر دیا جبکہ ایک چور فرار ہونے میں کامیاب، ملزمان عادی مجرم اور کئی تھانے پر ان کا کرمنل ریکارڈ موجود ہے تفصیلات کے مطابق مہران مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر علی زیدی نے ضلع میرپورخاص کے عہدیداروں کا اعلان اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر علی زیدی نے ضلع میرپورخاص کے عہدیداروں کا اعلان اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ضلعی صدر آفتاب حسین قریشی، سینئر نائب صدر رزاق سومرو، نائب صدورشفیق نومی، عرفان شیخ، جنرل سیکریٹری عزیز حسین لغاری، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری ریاض شاہ، سیکریٹری فنانس نعیم چغتائی، اور سیکریٹری مزید پڑھیں