وفاقی حکومت نے 9 نومبر “یومِ اقبال” پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے 9 نومبر “یومِ اقبال” پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ،

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اقبال ڈے پر تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ وزیراعظم ہاؤس نے یوم اقبال پر چھٹی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے
=====================