کراچی۔۔ڈالر کی اونچی اڑان روکنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کراچی۔۔اوپن مارکیٹ سے ڈالرز خریدنے کی سالانہ حد 1 لاکھ ڈالر سے کم کرکے 50 ہزار ڈالر کردی گئی

کراچی۔۔ڈالر کی اونچی اڑان روکنے کے حوالے سے اہم فیصلہ

کراچی۔۔اوپن مارکیٹ سے ڈالرز خریدنے کی سالانہ حد 1 لاکھ ڈالر سے کم کرکے 50 ہزار ڈالر کردی گئی

ایک دن میں منی چینجرز 5 ہزار ڈالر سے زیادہ کسی شخص کو فروخت نہیں کرسکیں گے

فیصلہ اوپن مارکیٹ میں سٹے بازی اور ڈالر مافیا کو کنٹرول کرنے کیلئے کیا گیا

اسٹیٹ بینک فارن ایکسچینج مینول میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گا

اچھا فیصلہ تاہم انٹر بینک پر بھی اطلاق کیا جائے تب ہی اصل فائدہ ہوگا۔ملک بوستان

اوپن مارکیٹ میں ڈالر انٹر بینک کی نسبت 6 روپے کے فرق سے 228 روپے کا ہے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر بمشکل دستیاب جبکہ بلیک مارکیٹ میں 235 روپے کا ہے۔ڈیلرز