جاپانی شہری کا جوتے کے سول سے کنکر، شیشے کی کرچیاں جمع کرنے کا انوکھا مشغلہ

ایک جاپانی شہری نے گزشتہ برس کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران ایک نیا مشغلہ دریافت کیا اور جوتے کے سول کے سوراخوں میں پیوست ہوجانے والے چھوٹے کنکر، شیشے کی کرچیاں اور یہاں تک کہ ایک نٹ نکال کر جمع کرلیے۔ نورنو ڈائیوسکی نامی یہ شخص مصور ہے اور جاپانی انداز کا کومک آرٹسٹ مزید پڑھیں

ڈائنا سارس کا سب سے بڑا ڈھانچہ نیلامی کیلئے تیار

ڈائنا سارس کا سب سے بڑا ڈھانچہ 28 جولائی کو نیلامی کے لیے نیو یارک میں پیش کیا جائے گا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی نیلام گھر ’سوتھبیز‘ نے اعلان کیا ہے کہ 76 ملین سال قدیم گورگوسارس (Gorgosaurus) ڈائنا سارس کی ایک قسم ہے، جس کا 10 فٹ اونچا اور 22 فٹ مزید پڑھیں

بیوی نے سوتے میں دوسری عورت کے خواب دیکھنے والے شوہر پر گرم پانی ڈال دیا

بولیویا میں ایک تشویش ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں بیوی نے نیند میں دوسری عورت کے خواب دیکھنے پر سوتے ہوئے شوہر کے جسم پر گرم پانی ڈال دیا۔ بولیویا کی ایک خاتون کو حال ہی میں اپنے سوئے ہوئے شوہر کے جسم پر گرم پانی پھینکنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے مزید پڑھیں

معمر خاتون نے دریا میں چھلانگ لگا دی

بھارتی شہر ہریدوار میں دریائے گنگا میں غوطہ لگا کر معمر خاتون نے سب کو حیران کر دیا۔ 75 سالہ معمر خاتون کی ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ دریا میں انتہائی مہارت سے ناصرف چھلانگ لگاتی ہیں بلکہ تیرتے ہوئے باحفاظت دریا کے کنارے بھی پہنچ مزید پڑھیں

دبئی: سالگرہ کے دن 8 سالہ بچے کی ساحل سمندر کی صفائی

دبئی میں 8 سالہ بچے ایان میندن نے اپنی سالگرہ کے دن ساحل سمندر کی صفائی کی۔ اماراتی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق ایان چاہتے تھے کہ سالگرہ کے جشن کی شروعات کسی بڑے کام سے ہونی چاہیے۔ ایان میں ساحل سمندر کی صفائی کا جذبہ اس وقت پیدا ہوا جب وہ دبئی ایکسپو 2020 مزید پڑھیں