’دنیا کا بدترین شخص‘۔۔۔ کیا آپ اُسے جانتے ہیں؟

ایک شخص کو اُس کی ایک پرانی تصویر نے چند ہی برس میں انٹرنیٹ پر ’دنیا کا بدترین شخص‘ قرار دلوا دیا۔ تصور کریں، آپ ایک دن سو کر اٹھیں اور آپ کو یہ اطلاع ملے کہ آپ کا چہرہ انٹرنیٹ پر دنیا کے برترین شخص کی شناخت پا گیا ہے، یقیناً یہ سوچ ہی مزید پڑھیں

ویڈیو، ہاتھی کا آدمی کو رستے سے ہٹانے کا دلچسپ انداز

شریف النفس اور بے ضرَر لفظ انسانوں کے لیے تو سنے تھے مگر اب جانوروں نے شرافت میں انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہاتھی کی ایک ویڈیو نے لاکھوں دل پگھلا دیئے ہیں اور چہروں پر مسکراہٹ بھی بکھیر دی ہے۔ ٹوئٹر پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا مزید پڑھیں

ایسا بھارتی خاندان جس کا ہر فرد ڈاکٹر ہے

بھارت میں ایک خاندان ایسا ہے جس کا ہر فرد ڈاکٹر ہے، خاندان میں ڈاکٹر بننے کی یہ روایت ایک صدی سے چلی آرہی ہے، اس وقت اس خاندان میں کُل 150 ڈاکٹرز ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس روایت کی بنیاد خاندان کے ایک بزرگ لالہ جیونمل نے رکھی۔ انہوں نے یہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے پانیوں میں دو سیریل کِلر کون؟

جنوبی افریقا کے پانیوں میں دو سیریل کلرز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جنہوں نے اب تک 8 سفید شارک کو موت کی نیند سُلا دیا۔ یہ انکشاف گزشتہ روز شائع ہونے والے جریدے ’افریقی جرنل آف میرین سائنس‘ میں کیا گیا ہے۔ محققین کے مطابق وہیل نر مچھلیوں کا جوڑا جنوبی افریقا کے مزید پڑھیں

ایسے مہنگے ترین انڈے جنہیں خریدنا ہر کسی کیلئے ممکن نہیں

انڈے بہت سی ڈشز میں ایک عام جزو کے طور پر شامل ہوتے ہیں، جو لذیز آملیٹ سے لے کر ابلی ہوئی کھانے پینے کی اشیا میں شامل کیے جاتے ہیں۔ لیکن انڈوں کی ایک قسم ایسی بھی ہے جو لوگوں کی قوت خرید سے نہ صرف باہر ہے بلکہ وہ خرید ہی نہیں سکتے۔ مزید پڑھیں