یدیوں کو گانا سننے کی سزا دینے پر جیل ملازمین کو عدالت کا سامنا

امریکا میں جیل کے 3 ملازمین کو قیدیوں کو انوکھی لیکن تکلیف دہ سزا دینے پر عدالتی کارروائی کا سامنا ہے، ملازمین کو جیل کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔ امریکی ریاست اوکلاہوما میں جیل کے 2 سابق ملازمین اور ان کا سپروائزر پولیس کے زیر تفتیش ہے، جیل ملازمین نے قیدیوں کو سزا کے طور مزید پڑھیں

شیر نے گھر جانے والے شخص کا راستہ روک لیا ،ویڈیو وائرل

بھارت میں شیر نے گھر جانے والے شخص کا راستہ روک لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست گجرات میں جنگل کا محافظ ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد موٹر سائیکل پر گھر جانے کے لیے نکلا تو راستے میں شیر نے اس کاراستہ روک لیا۔ گجرات کے گرجنگل کا گارڈ مہیش مزید پڑھیں

جہاز میں ماسک نہ پہنے پر ہنگامہ آرائی

امریکا میں دوران پرواز ماسک نہ پہننے پر دو مسافر آپس میں گتھم گتھا ہوگئے، جس کے باعث پورے طیارے میں افراتفری مچ گئی ‘ایلی جاینٹ’ نامی امریکی ایئرلائن میں سوار دو مسافر اس وقت لڑپڑے جب ان میں سے ایک نے ماسک نہیں پہن رکھا تھا، فریق نے دوسرے مسافر سے درخواست کی کہ مزید پڑھیں

سب سے لمبی ٹانگیں رکھنے والی 17 سالہ لڑکی

امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ لڑکی میسی کیورین نے سب سے زیادہ لمبی ٹانگیں رکھنے پر گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنالی۔ میسی کیورین کی لمبی ٹانگیں سب کیلئے باعث حیرت ہیں، اس کی ٹانگیں اس کے قد سے تقریباً ایک میٹر لمبی ہیں۔ میسی کیورین کی ٹانگوں کی مزید پڑھیں

امریکا میں 5 سالہ بچے نے باپ کو سزا سنادی

امریکی جج نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پانچ سالہ بچے سے باپ کو سزا سنوا دی امریکی عدالت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور غلط پارکنگ میں گاڑی پارک کرنے سے متعلق کیس سماعت ہوئی جس میں مجرم اپنے ساتھ پانچ سالہ بیٹے کو بھی عدالت لے کر گئے۔ مجرم کے مزید پڑھیں