مصر: ڈھائی ہزار برس پرانے 59 تابوت دریافت

مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے کھدائی کے دوران ڈھائی ہزار برس قبل دفن کی گئیں 59 حنوط شدہ لاشیں دریافت کرلیں یہ 59 حنوط شدہ لاشیں قاہرہ کے جنوب میں واقع سفارۃ کے قبرستان میں کھدائی کے دورن دریافت ہوئیں جو کہ یونیسکو کی جانب سے عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا گیا علاقہ ہے۔ مزید پڑھیں

دنیا کے تیز ترین الیکٹرک جہاز کا کامیاب تجربہ

دنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی رولس رائس نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین دنیا کے سب سے تیز ترین الیکٹرک جہاز کا کامیاب تجربہ کیا ہے دنیا کے سب سے تیز ترین الیکٹرک جہاز کی تمام تر ٹیکنالوجی کا تجربہ اس جیسے ایک اور جہاز کی ریپلیکا (نقل) پر کیا گیا مزید پڑھیں

یہ حقیقت ہے یا نظر کا دھوکا؟ بادل پر بلی کی شبیہ سوشل میڈیا پر وائرل

اوپر دی گئی تصویر میں آپ کو بادل پر ایک بلی کی شبیہ نظر آرہی ہے، پہلی نظر میں ایسا دکھائی دے رہا ہے جیسے بلی بادلوں کا ہی حصہ ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس فریبِ نظر پر مبنی عکس کو ٹوئٹر پر ایک خاتون صارف نے شیئر کیا ہے۔ اس عکس مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ’چونچ‘ نما ماسک کا استعمال

کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے ماہرین صحت کی جانب سے ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے، کچھ لوگوں کو ماسک پہننا بڑا مشکل لگتا ہے مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہوں نے ماسک پہننے میں بھی اپنے لیے تفریح کا سامان ڈھونڈ لیا ہے، اسی طرح کے ایک شخص نے مزید پڑھیں

لائبریری سے پڑھنے کیلئے لی گئی کتابوں کی 48 سال بعد واپسی

48سال قبل پڑھنے کیلئے لی گئی دو کتابیں ہمپشائر لائبریری کو واپس مل گئیں۔ ان 2 نایاب کتابوں میں تھامس دی ٹینک انجن اور لرننگ ان کلرز سیریز کی ایک کتاب شامل ہیں جو لائبریری کو ڈاک کے ذریعے واپس بھیجی گئی ہیں۔ کتابوں کیساتھ ایک شخص کی جانب سے بھیجے گئے نوٹ پر اینڈی مزید پڑھیں