پرویز اقبال بٹ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب سے ملاقات خصوصی بچوں کے لیے مختلف کھیلوں کے انعقاد کی تجاویز پر بات چیت


رپورٹ ۔۔۔۔۔
اسپشل ایجوکیشن ایسوسی ایشن آف پروفیشنلز کے سینئر وائس چیئرمین سید قمر عباس شاہ، جنرل سیکرٹری شہزاد بھٹہ سابقہ ڈائریکٹر اسپشل ایجوکیشن پنجاب اور میاں محمد ریاض صدر اپیکا اسپشل ایجوکیشن پنجاب نے پرویز اقبال بٹ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب سے خیر سگالی ملاقات کی
اس موقع پر رانا ندیم ڈائریکٹر سپورٹس پنجاب بھی موجود تھے
ملاقات میں مختلف موضوعات خصوصاً کھیلوں کی ترویج و ترقی اور اھمیت پر گفتگو کی گئی اور موجودہ حکومت کی جانب سے کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کی کوشش کو خراج تحسین پیش کیا گیا
ملاقات میں شہزاد بھٹہ نے خصوصی طلبہ کے لئے اس مختلف کھیلوں کے مقابلے پنجاب لیول پر کروانے کی تجاویز پیش کی گئی خصوصی طلبہ کی بحالی کے لیے کھیل نہایت ضروری ھیں
پرویز اقبال بٹ نے اتفاق کرتے ھوئے کہا کہ خصوصی بچوں کے لیے ھم نصابی خصوصاً کھیلوں کی سرگرمیاں نہایت اھمیت کی حامل ھیں اور خصوصی طلبہ کی تعلیم و تربیت اور بحالی کے لیے کھیلیں نہایت ضروری ھیں
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کھیلوں پر بہت زیادہ توجہ دے رھی ھیں اور پنجاب بھر میں طلبہ کے درمیان مختلف مقابلے کروائے جارھے

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================