سعودی عرب میں گیارہویں موسمیاتی کنٹرول کانفرنس کا آغاز

سعودی عرب میں گیارہویں موسمیاتی کنٹرول کانفرنس شروع ہوگئی، کانفرنس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے ماہرینِ ماحولیات، پالیسی ساز، صنعت کار اور جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔ کانفرنس میں توانائی، ماحولیات اور قابلِ تجدید توانائی کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے اپنی رپورٹس، عملی تجربات اور منصوبے پیش مزید پڑھیں

سعودی عرب کی کمپنی کا پاکستان میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس حب بنانے کا منصوبہ

پاکستان کی ٹیکنالوجی اور صلاحیت سازی کی ترقی میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ پاکستان میں مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ترقی کے نئے مواقعوں کے لیے ایس آئی ایف سی کی معاونت سے وزیر آئی ٹی اور سعودی کمپنی’ جی او ٹیلی کمیونیکیشن’ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر جی او ٹیلی کمیونیکیشن مزید پڑھیں

شاہ سلمان کا مسجدِ قبلتین کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا حکم

سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ہدایت کی ہے کہ مدینہ منورہ کی مسجد قبلتین کو 24 گھنٹے کھلا رکھا جائے۔ سعودی عرب کے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ مسجد قبلتین آنے والے زائرین کی سہولت کے لیے بھرپور کوششیں بروئے کار لائی جائیں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے پالیسی مزید سہل کر دی

سعودی حکام نے عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے پالیسی کو مزید آسان بنا دیا۔ سعودی وزارتِ حج وعمرہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ویزے پر سعودی عرب آنے والے عمرہ ادا کرسکیں گے۔ وزارتِ حج وعمرہ نے کہا کہ سعودی وژن 2030 اہداف میں مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں غارِ حراء کے قریب حراء ثقافتی مرکز میں نیا بلاک قائم

مکہ مکرمہ میں غار حراء کے دامن میں واقع حراء ثقافتی مرکز میں نئے بلاک کا اضافہ کیا گیا ہے جس میں نمائش کے لیے قدیم قرآن پاک کے نسخوں کے ساتھ سب سے بڑا قرآن پاک بھی رکھا گیا ہے۔ غار حراء میں خاتم النبیین حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم پر پہلی وحی مزید پڑھیں