گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف ڈی ایف سی خادم علی شَر کی قیادت میں مختلف مقامات پر چھاپے ،جیکب آباد، ٹھل ، گڑہی خیرو میں راٸیس ملز اور گوداموں پر لگاٸے گٸے چھاپوں کے ذریعے 45 ہزار من سے زیادہ گندم برآمد کرکے گوداموں کو سیل کردیا گیا

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔ گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف ڈی ایف سی خادم علی شَر کی قیادت میں مختلف مقامات پر چھاپے ،جیکب آباد، ٹھل ، گڑہی خیرو میں راٸیس ملز اور گوداموں پر لگاٸے گٸے چھاپوں کے ذریعے 45 ہزار من سے زیادہ گندم برآمد کرکے گوداموں کو سیل کردیا گیا ، مزید پڑھیں

جیکب آباد میں دوکان کے تالے توڑ کر نقدی اور یو پی ایس چوری،ایک گھر سے جنریٹر اور تین سلائی مشینیں چوری

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانى۔ جیکب آباد میں دوکان کے تالے توڑ کر نقدی اور یو پی ایس چوری،ایک گھر سے جنریٹر اور تین سلائی مشینیں چوری جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدودحاجن شاہ محلہ میں ہیرا نند کی آئل سپلر کی دوکان کے تالے توڑ کر چور 50ہزار نقدی اور یوپی ایس بیٹری مزید پڑھیں

آرمی چیف کے خلاف تقریر کرنے پر تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے خلاف جیکب آباد میں مقدمہ درج

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔ آرمی چیف کے خلاف تقریر کرنے پر تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے خلاف جیکب آباد میں مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی کے خلاف جیکب آباد کے صدر تھانہ پر ایک شہری خادم حسین سیانچ کی مدعیت پر دفعہ 131،153A،500،505 مزید پڑھیں

جیکب آباد شہر سے کئی اہم خبریں۔

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔ جیکب آباد میں سیلاب متاثر ہ ہاریوں و آبادگاروں میں بیج اور کھادکی تقسیم کے لیے ڈی سی کی جانب سے کمیٹیاں قائم، ضلع کونسل کے ممبر نے کمیٹیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا، من پسند کمیٹیاں بنا کر متاثرین کے فنڈز ہڑپ کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

جیکب آباد میں مہمان پرندوں کا غیر قانونی شکار جاری، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، محکمہ وائلڈ لائف خاموش۔

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانى۔ جیکب آباد میں مہمان پرندوں کا غیر قانونی شکار جاری، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، محکمہ وائلڈ لائف خاموش۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں موسم سرما کی ٹھنڈی ہوائیں شروع ہونے کے بعدسائبیرین مہمانوں پرندوں نے سندھ کے مختلف علاقوں سمیت جیکب آباد کا رخ کرلیا ہے، جیکب آباد میں مزید پڑھیں