جیکب آباد میں چوری کے الزام میں گرفتارنوسرباز خاتون اپنے بچے سمیت پولیس کو چکما دیکر فرار، غفلت برتنے پر سیف ہاؤس میں تعینات ایک خاتون اہلکار سمیت 2اہلکار اور 2چوکیدار گرفتار

جیکب آباد(رپورٹ ایم ڈی عمرانی) جیکب آباد میں چوری کے الزام میں گرفتارنوسرباز خاتون اپنے بچے سمیت پولیس کو چکما دیکر فرار، غفلت برتنے پر سیف ہاؤس میں تعینات ایک خاتون اہلکار سمیت 2اہلکار اور 2چوکیدار گرفتار، ضمانت پر آزاد۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں 4روز قبل چوری کے الزام میں گرفتار کی گئی مزید پڑھیں

جیکب آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ، اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد

جیکب آباد(رپورٹ ایم ڈی عمرانی) جیکب آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ، اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدود میں پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس مزید پڑھیں

اپوزیشن اس وقت متحد نہیں اس لیے ہم اپنا مارچ کررہے ہیں اور پی ڈی ایم 23مارچ کو اپنے لانگ مارچ کی تیاریاں کررہی ہے،

جیکب آباد(رپورٹ ایم ڈی عمرانی) پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثاراحمد کھوڑو نے کہا ہے کہ اپوزیشن اس وقت متحد نہیں اس لیے ہم اپنا مارچ کررہے ہیں اور پی ڈی ایم 23مارچ کو اپنے لانگ مارچ کی تیاریاں کررہی ہے، پیپلز پارٹی پچھلے سال مارچ کرنا چاہتی تھی جس کی ہم نے تیاری بھی مزید پڑھیں

جیکب آباد میں پی پی شہید بھٹو کا نوں کوٹ میں دو بچیوں سے زیادتی اور تذلیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جیکب آباد:رپورٹ ايم ڈى عمرانى جیکب آباد میں پی پی شہید بھٹو کا نوں کوٹ میں دو بچیوں سے زیادتی اور تذلیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی شہید بھٹو ضلع جیکب آبا دکی جانب سے نو ں کوٹ میں دو بچیوں سے زیادتی اور تذلیل کے واقع کے خلاف ایک احتجاجی مزید پڑھیں

ایس ایس پی جیکب آباد ڈاکٹر سمیر نور نے کہا ہے کہ جرائم کی روک تھام اور قبائلی تنازعات کے حل کے لئے اقدامات کئے ہیں

جیکب آباد:رپورٹ ايم ڈى عمرانى۔ ایس ایس پی جیکب آباد ڈاکٹر سمیر نور نے کہا ہے کہ جرائم کی روک تھام اور قبائلی تنازعات کے حل کے لئے اقدامات کئے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاڑکانہ یونین آف جرنلسٹ ضلع جیکب آباد کے صدر عبدالرحمن آفریدی کی قیادت میں ملنے والے وفد سے مزید پڑھیں