جیکب آباد میں محکمہ زراعت کاکھاد کے گودام پر چھاپہ،نقلی کھاد کی شکایت پر ایس ایس ڈی کے نمونے لیکر لیبارٹری ارسال کئے ہیں انسپکٹررشید چانڈیو

جیکب آبادرپورٹ ایم ڈی عمرانی۔ جیکب آباد میں محکمہ زراعت کاکھاد کے گودام پر چھاپہ،نقلی کھاد کی شکایت پر ایس ایس ڈی کے نمونے لیکر لیبارٹری ارسال کئے ہیں انسپکٹررشید چانڈیو تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے محکمہ زراعت کے انسپکٹر عبدالرشید چانڈیو نے گزشتہ روزشکارپور ناکے کے قریب پرتاب رائے کے کھاد کے گودام مزید پڑھیں

جیکب آباد ہندو پنچائت کے صدر کو بیٹے سمیت اٹھا کر تشدد کرنے کا معاملہ،بر طرف پولیس اہلکاروں کی اقلیتی رہنما کو منانے کی کوششیں،دوکان سے اٹھائی گئی نقدی پوری واپس نہ رکنے پر برطرف اہلکاروں کو معافی کے لئے پنچائتی ہال آنے سے منع کر دیا

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔ جیکب آباد ہندو پنچائت کے صدر کو بیٹے سمیت اٹھا کر تشدد کرنے کا معاملہ،بر طرف پولیس اہلکاروں کی اقلیتی رہنما کو منانے کی کوششیں،دوکان سے اٹھائی گئی نقدی پوری واپس نہ رکنے پر برطرف اہلکاروں کو معافی کے لئے پنچائتی ہال آنے سے منع کر دیا،زیادتی معاف کی ہے مزید پڑھیں

موبائل فون کمپنیاں صارفین کو بہتر سروس دینے میں ناکام،نیٹ کی رفتار کم،کال آدھے میں بند ہوجانے،آوازکٹنے کی شکایات معمول،صارفین کا احتجاج،پی ٹی اے سے موبائل کمپنیوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔ جیکب آباد میں موبائل فون کمپنیاں صارفین کو بہتر سروس دینے میں ناکام،نیٹ کی رفتار کم،کال آدھے میں بند ہوجانے،آوازکٹنے کی شکایات معمول،صارفین کا احتجاج،پی ٹی اے سے موبائل کمپنیوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد و گردونواح میں موبائل فون کمپنیاں،یو فون،جیز،زونگ اور ٹیلی نار مزید پڑھیں

جیکب آباد میں طالبات مدرسةالقرآن کی جانب سے مدرسہ کے ھال میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا.

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔ جیکب آباد میں طالبات مدرسةالقرآن کی جانب سے مدرسہ کے ھال میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا. اس موقع پر شاہدہ اعجاز صوبائی رہنما جماعت اسلامی حلقہ خواتین و پرنسپل مدرسةالقرآن نے اپنی گفتگو میں کہا کہ عید کا پرمسرت تہوار دراصل ہمیں اللہ کی راہ میں اپنی مزید پڑھیں

جیکب آباد کی جمس ہسپتال میں فوت ہونے والی حاملہ عورت کی تصاویر میڈیا کو دینے کے الزام میں ایک ملازم نوکری سے بر طرف

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔ جیکب آباد کی جمس ہسپتال میں فوت ہونے والی حاملہ عورت کی تصاویر میڈیا کو دینے کے الزام میں ایک ملازم نوکری سے بر طرف تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جمس جیکب آباد ڈاکٹر غلام حسین بروہی نے عملے کی لاپرواہی سے بروقت علاج نہ ہونے پر فوت ہونے والے زچہ مزید پڑھیں