جیکب آباد – دو مقابلوں میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار – پولیس نے مختلف کاروائیوں میں میاں بیوی سمیت 3 افراد کو چرس سمیت گرفتار کرلیا سالہ بچہ مبینہ اجتماعی ذیادتی کا شکار، ملزمان فرار

جیکب آباد (نامہ نگار) جیکب آباد میں پولیس نے دو مختلف مقابلوں میں دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں پولیس نے دو مختلف پولیس مقابلوں میں دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پولیس ترجمان کے مطابق جیکب آباد مزید پڑھیں

۔سیلاب متاثرین کو سرکاری امداد نہ ملنے پرسندھ ایکشن کمیٹی کی کال پرکارکنوں کا پارٹی جھنڈے اٹھاکر انتظامیہ کے خلاف فلک شگاف نعرے لگا تے ہوۓشدید احتجاج۔

جیکب آباد رپورٹ:ایم ڈی عمرانی۔سیلاب متاثرین کو سرکاری امداد نہ ملنے پرسندھ ایکشن کمیٹی کی کال پرکارکنوں کا پارٹی جھنڈے اٹھاکر انتظامیہ کے خلاف فلک شگاف نعرے لگا تے ہوۓشدید احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے خلاف متاثرین کا سندھ ایکشن کا میٹی کے کال پر شدید احتجاج احتجاجی ریلی ڈی سی چوک سے مزید پڑھیں

جیکب آباد سرکاری اسکول میں پناہ لینے والے بارش متاثرین کی امداد نہ ہوئی،بارش متاثرین کے فہرست پر افسر کے اپنے رشتے دار کو نوازنے کا انکشاف،راشن سے بھری دو ٹرکیں افسرکے عزیز نے گھر پر اتروائیں،حقدار امداد سے محروم

جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد سرکاری اسکول میں پناہ لینے والے بارش متاثرین کی امداد نہ ہوئی،بارش متاثرین کے فہرست پر افسر کے اپنے رشتے دار کو نوازنے کا انکشاف،راشن سے بھری دو ٹرکیں افسرکے عزیز نے گھر پر اتروائیں،حقدار امداد سے محروم شکایات تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سرکاری اسکول میں ڈیڑھ ماہ مزید پڑھیں

گلوبل وارمنگ کے نتیجے میں سیلاب سے جو تباہی آئی آنکھوں میں آنسو بہا دیئے. 2010 میں 2کروڑ افراد جب اب اس سے دگنے متاثر ہوئے ہیں، جدید ٹیکنالوجی کے دور میں کرپشن کرنے والے کے پول ظاہر ہوجائیں گے

جیکب آباد(نامہ نگار) گلوبل وارمنگ کے نتیجے میں سیلاب سے جو تباہی آئی آنکھوں میں آنسو بہا دیئے. 2010 میں 2کروڑ افراد جب اب اس سے دگنے متاثر ہوئے ہیں، جدید ٹیکنالوجی کے دور میں کرپشن کرنے والے کے پول ظاہر ہوجائیں گے، قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کاایک ہزار سے زائدبرسات متاثرین میں مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر نے عدم پیشی پر عدالت سے معافی مانگ لی, نشیبی علاقوں سے سیلابی پانی کا انخلا نہ ہوسکا۔,ایک اور بچی کو پولیو کا شبہ , سرکاری اسکولوں میں پناہ لینے والے سیلاب متاثرین کا احتجاج

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔ جیکب آباد کے اسسٹنٹ کمشنر نے عدم پیشی پر عدالت سے معافی مانگ لی، عدالت سے معافی کے بعد اسسٹنٹ کمشنر کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ واپس لئے گئے ہیں وکیل عرفان تھیم،اسٹاف نے آگا ہ نہیں کیا،وزیر اعلی کی آمد،احتجاجی جلوسوں سے نمٹنے کے لئے فیلڈ میں تھا:اسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں