سی آئی اے پولیس انچارج عنایت علی زرداری کی سربراہی میں ایس ایچ او سندھڑی کے ہمراہ مضر صحت منشیات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، 4ملزمان گرفتار ،منشیات برآمد

*میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~
سی آئی اے پولیس انچارج عنایت علی زرداری کی سربراہی میں ایس ایچ او سندھڑی کے ہمراہ مضر صحت منشیات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، 4ملزمان گرفتار ،منشیات برآمد تفصیلات کے مطابق انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری کی سربراہی میں ایس ایچ او سندھڑی انسپکٹر نیاز کھوسو، انچارج ڈی آئی بی دانش احمد بھٹی، SIP ہدایت اللّہ ناریجو CIA، ہمراہ ٹیم انٹیلیجنس اطلاع پر سندھڑی تھانے کی حدود گوٹھ میر خان شر دیھ تعلقہ سندھڑی میں مضر صحت منشیات بنانے والی فیکٹری پر کامیاب کاروائی، بڑی مقدار میں منشیات، اور منشیات تیار کرنے والی مشین اور را میٹیریل برآمد تین ملزمان عبدالطیف غلام حیدر الطاف حسین اختیار علی گرفتار ملزم کے قبضے سے بڑی مقدار میں انڈین گٹکا اور گٹکا بنانے والا میٹریل اور مشین برآمد کی گئی سندھڑی تھانے پر درج، ملزمان سے مزید تفتیش جاری