لاڑکانہ چانڈکا میڈیکل کالیج کی طالبہ نوشین کاظمی معاملے کی جوڈیشل انکوائری کے آغاز ہونے نوٹسز جاری کردیئے گئے

لاڑکانہ محمد عاشق پٹھان ================== لاڑکانہ کے 6th ایڈیشنل سیشن جج سہیل پرویز قریشی کی جانب سے نوشین کاظمی ہلاکت معاملے کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز کردیا گیا تمام فریقین کو 16 فروری کے نوٹسز جاری کر دیئے گئے جبکہ جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی سے صرف پرنسپل چانڈکا میڈیکل کالیج پروفیسر گلزار شیخ اور مزید پڑھیں

سندھ کے تعلیمی اداروں میں بچیوں کی اموات اور ہراسانی کی روک تھام کے لیے سول سوسائٹی سراپاء احتجاج

لاڑکانہ محمد عاشق پٹھان ================ لاڑکانہ امن کمیٹی اور چانڈیو اتحاد کی جانب سے سندھ کے تعلیمی اداروں میں طالبات کے تحفظ کے لیے ریلی نکال کر احتجاج کیا گیا،احتجاج میں سیاسی سماجی، دینی، صحافتی، وکلاء برادری کے علاوہ شہری اتحاد سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی،مظاہرین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر مزید پڑھیں

9 فروری کو تین خواتین نے کمرے میں داخل ہو کر قاتلانہ حملہ کیا۔ گلا دبایا، لاتوں، مکوں سے مارا، دھمکی دی کہ ڈائریکٹر سے جنسی تعلقات نہ رکھے تو جان سے مار کر لاش پنکھے سے لٹکا دیں گے۔

نواب شاہ کی پیپلز میڈیکل یونیورسٹی میں نرسنگ ہاؤس آفیسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور تشدد کے کیس میں ڈائریکٹر یونیورسٹی غلام مصطفیٰ راجپوت کو اب تک گرفتار نہ کیا جاسکا۔ پروین رند نے الزام لگایا ہے کہ ہمیں مسلسل ڈرایا دھمکایا جارہا ہے، ایک گروپ لڑکیوں کو ہراساں کرتا ہے۔ تین روز مزید پڑھیں

کاٹی اور سر سید یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ

طلباء کو ایسی تربیت دی جائے جومقامی صنعت کی ضرورت پوری کرسکے، قائم مقام صدر ماہین سلمان کراچی ( )کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) اورسرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے درمیان صنعتی ضرورت کے مطابق نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافہ کیلئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہوئے۔معاہدے پر دستخط کاٹی مزید پڑھیں