داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کا 9واں جلسہ تقسیم اسناد ، لڑکیوں کی ٹاپ پوزیشنز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دائود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا 9واں جلسہ تقسیم اسناد گزشتہ روز منعقد ہوا جس کی صدارت یونیورسٹی کے چانسلر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کی جبکہ سینیٹر تاج حیدر ، یو ایس ایڈ کی ڈپٹی ڈائریکٹر برائے پاکستان ڈاکٹر ثمرین حسین ، ارکان سینیٹ اور سینڈیکٹ بھی موجود تھے۔ مزید پڑھیں

موجودہ صورتحال میں جامعات کے وائس چانسلر ایک قدم بھی نہیں اٹھا سکتے ، ان کے کام مداخلت سے بھرپور ہے

چیئرمین ہائر ا یجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق جا وید بنوری نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں جامعات کے وائس چانسلر ایک قدم بھی نہیں اٹھا سکتے ، ان کے کام مداخلت سے بھرپور ہے ۔ ڈاکٹر طارق نے بتایا کہ وائس چانسلر کی تقرری کے لیے سب سے برا طریقہ کار خیبر پختونخوامیں رائج ہے مزید پڑھیں

: ڈاکٹر نوشین کیس میں تحقیقات کے لیے ایس ایس پی نے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی

لاڑکانہ۔ عاشق پٹھان : ڈاکٹر نوشین کیس میں تحقیقات کے لیے ایس ایس پی نے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی انسپیکٹر میراں خان درانی کی قیادت میں 7 رکنی جوائنٹ ٹیم رحمت پور تھانہ کے ایس ایچ او غلام مصطفی میرانی اور ایس ایچ او مارکیٹ سرتاج جاگیرانی شامل ٹریفک سارجنٹ وحید ابڑو، مزید پڑھیں

نوشین کاظمی ہلاکت معاملے پر رجسٹرار جامع بینظیر کی جانب سے ایس ایس پی لاڑکانہ کو لکھے گئے خط میں نئے انکشافات سامنے آگئے نوشین کاظمی کے سواب سیمپلز کی رپورٹ دوسری لیبارٹری سے بھی کروائے گئے جس کی رپورٹ لمس فارنسک لیبارٹری سے بلکل مختلف ہے رجسٹرار جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی۔

لاڑکانہ۔ رپورٹ محمد عاشق پٹھان ========================== نوشین کاظمی ہلاکت معاملے پر رجسٹرار جامع بینظیر کی جانب سے ایس ایس پی لاڑکانہ کو لکھے گئے خط میں نئے انکشافات سامنے آگئے نوشین کاظمی کے سواب سیمپلز کی رپورٹ دوسری لیبارٹری سے بھی کروائے گئے جس کی رپورٹ لمس فارنسک لیبارٹری سے بلکل مختلف ہے رجسٹرار جامع مزید پڑھیں

جے ایس ایم یو میں بی ایس ایم ٹی کا داخلہ ٹیسٹ،150 نشستوں کیلئے سیکڑوں امیدوار شریک

جے ایس ایم یو میں بی ایس ایم ٹی کا داخلہ ٹیسٹ،150 نشستوں کیلئے سیکڑوں امیدوار شریک میڈیکل ٹیکنالوجی کے طلباء کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مریضوں کی دیکھ بھال یقینی بنانے کی تربیت دی جائیگی،پروفیسر شاہد رسول رجسٹرار ڈاکٹر اعظم کا ڈائریکٹر ایڈمیشن کے ہمراہ امتحانی مراکز کا دورہ، امیدواروں کو ملنے والی سہولیات مزید پڑھیں