جامعہ کراچی اور ویمن یونیورسٹی صوابی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی اور ویمن یونیورسٹی صوابی خیبرپختونخواہ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب ویمن یونیورسٹی صوابی میں منعقد ہوئی، مفاہمتی یادداشت پر جامعہ کراچی کی ڈاکٹر اسماء تبسم اورویمن یونیورسٹی صوابی کی ڈائریکٹرآفس آف ریسرچ اینویشن اینڈ کمرشلائزیشن ڈاکٹر مہرین ریاض نے دستخط کئے، اس موقع پروائس چانسلر ویمن یونیورسٹی صوابی مزید پڑھیں

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سائنس پری انجینئرنگ اور ہوم اکنامکس گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء (دوسرے مرحلہ) کے نتائج کااعلان کردیا ہے۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سائنس پری انجینئرنگ اور ہوم اکنامکس گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء (دوسرے مرحلہ) کے نتائج کااعلان کردیا ہے۔ چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے نتائج کی تفصیلات بتائے ہوئے کہا کہ سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے امتحانات میں مزید پڑھیں

او سی آرکا مطمع نظر اُردوکو ڈیجیٹلائز کرنا ہے، شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹرسروش لودھی جامعہ این ای ڈی اور انجمن ترقی اُردو کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے گئے

جامعہ این ای ڈی اور انجمن ترقی اُردو پاکستان کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط جامعہ کے سینٹ ہال میں کیے گئے۔ معاہدے کے تحت جامعہ این ای ڈی کے شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ اور این سی ایل کے تحت آپٹیکل کریٹر ریکگنیشن (او سی آر) پر کام کیا جائے گا۔اس تیکنیک کے ذریعے امیج فائل مزید پڑھیں

ریٹائرمنٹ کے 6 ماہ بعد ہی رانا شمیم کو وائس چانسلر کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا، رانا شمیم نے خود ہی اپنی تنخواہ 39 لاکھ روپے مقرر کی۔

شہید ذوالفقار علی بھٹو لاء یونیورسٹی کے وائس چانسلر رانا شمیم کی تقرری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کر لیے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے دورانِ سماعت استفسار کیا کہ پاکستان کے قوانین کا اطلاق گلگت مزید پڑھیں

شہید محترمہ بینظیر بھٹو یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے وائس چانسلر اور تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق حسن نے کہا کہ تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد کا 6 سو ملین روپوں پر مشتمل 8ایکڑ زمین کا پروجیکٹ اے ڈی پی میں شامل کروا کر رہائشی کالونی اور ایڈمنسٹریشن بلاک کی تعمیر مکمل کرلی گئی

میرپورخاص == تحسین احمد خان === شہید محترمہ بینظیر بھٹو یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے وائس چانسلر اور تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق حسن نے کہا کہ تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد کا 6 سو ملین روپوں پر مشتمل 8ایکڑ زمین کا پروجیکٹ اے ڈی پی میں مزید پڑھیں