پروین رند مبینہ ہراسانی کیس: ڈائریکٹر نرسنگ درخواست ضمانت مسترد ہونے پر فرار

ہاؤس آفیسر نرسنگ پروین رند مبینہ جنسی ہراسانی کیس میں شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر نرسنگ غلام مصطفیٰ درخواست ضمانت مسترد ہونے پر احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر نرسنگ کو جلد گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پیپلز میڈیکل یونیورسٹی: پروین رند نے جنسی ہراسانی مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں خواتین کے تحفظ پر سیمینار، سندھ رینجرز کے بریگیڈیئر بلال محمود کی شرکت

خواتین پر تشدد اور ہراساں کرنے جیسے واقعات معاشرے میں ناسور کی طرح، ایسے واقعات کیخلاف آواز اٹھانا چاہیے، وائس چانسلر پروفیسر شاہد رسول مہمان خصوصی سیکٹر کمانڈر عبداللہ شاہ غازی پاکستان رینجرز سندھ بریگیڈیئر بلال محمود کاکہنا تھا کہ 1400سال قبل ہمارے اللہ نے نبی کریم ﷺ کے ذریعے خواتین کو برابری کے حقوق مزید پڑھیں

ہولی کے رنگ ہندو برادری کے سنگ، جامع بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ میں رنگا رنگ ہولی تہوار منایا گیا عرصہ دراز بعد جامعہ میں خوشیوں کی گونج سے طالبہ و طالبات جھوم اٹھے

لاڑکانہ == رپورٹ محمد عاشق پٹھان ==== جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں تین سال بعد پھر سے خوشیاں گونج رہی ہیں، کھیلوں کی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہندو برادری سے منسلق طالبعلم ہولی کے خوبصورت رنگوں میں رنگ گئے، عرصہ دراز بعد خوشیوں نے دستک دی تو طالبعلم و استاذہ سب جھوم اٹھے اس مزید پڑھیں

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کا اپنا سولڈ ویسٹ ری سائیکلنگ سسٹم فعال موسمیاتی تبدیلیوں سےبچنے کیلئے ہمیں اپنی عادات بدلنا ہونگی، آئیں عزم کریں سوسائٹی کے مسائل پر کام کریں گے، وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کا اپنا سولڈ ویسٹ ری سائیکلنگ سسٹم فعال موسمیاتی تبدیلیوں سےبچنے کیلئے ہمیں اپنی عادات بدلنا ہونگی، آئیں عزم کریں سوسائٹی کے مسائل پر کام کریں گے، وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی پر ایک روزہ سمپوزیم ، پوسٹرز مقابلوں کا بھی انعقاد کراچی: تاریخ:16مارچ 2022ء داؤد مزید پڑھیں

موٹاپے کے رجحان پر قابو نہیں پایا جا سکا تو کل یہ کرونا سے بڑی وبا بن کر سامنے آ ئے گا، پروفیسر محمد سعید قریشی

دنیا بھر میں 800 ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں، پاکستان میں بھی موٹاپا تیزی سے بڑھ رہا ہے جس کی بنیادی وجہ طرز زندگی میں بے احتیاتی اور غیر متوازن غذا کا استعمال ہے، ماہرین صحت کراچی () ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں