یونیورسٹیوں کو سیلاب متاثرین کیلیے فلڈ ریلیف مہم شروع کرنے کی ہدایت

یونیورسٹیوں کو سیلاب متاثرین کیلیے فلڈ ریلیف مہم شروع کرنے کی ہدایت گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے پبلک سیکٹر اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو سیلاب متاثرین کیلیے فلڈ ریلیف مہم شروع کرنے کیلیے مراسلہ ارسال کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کی جانب سے صوبے کی پبلک سیکٹر اور پرائیویٹ مزید پڑھیں

اقرا یونیورسٹی میں فیشن ڈیزانگ کےطالب علم حسین ولد زوہیر نے خودکشی کرلی

معاشی حالات سے دلبرداشتہ یونیورسٹی طالب علم نے خودکشی کرلی کراچی(نیوز رپورٹر)شہر کے گنجان آباد علاقے پرانا لائٹ ہاﺅس سینما لنڈا بازار کے رہائشی اور نجی یونیورسٹی کے طالب علم نے معاشی بدحالی سے دل برداشتہ ہو کر گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کر لی ۔پولیس کے مطابق رسالہ تھانے کی حدود مزید پڑھیں

جب جاپان کے شہر ٹوکیو میں 500؍ یونیورسٹیاں ہوسکتی ہیں تو سندھ صوبے کے ہر ضلع میں یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جا سکتا ہے

کراچی (سید محمد عسکری) آواز انسٹیٹیوٹ آف میڈیا اینڈ مینجمنٹ سائنس (ایمز) کا جلسہ تقسیم اسناد اتوار کو منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی سینیٹر نثار کھوڑو تھے جبکہ صدارت جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے کی۔ ریکٹر ڈاکٹر سلیم شہزاد ، ڈینآف سوشل سائنسز ڈاکٹر نصرت ادریس نے خصوصی خطاب کیا مزید پڑھیں

اسری یونیورسٹی جعلی ڈگری کیس میں جعلی اور جھوٹے چانسلر ڈاکٹر حمیداللہ قاضی کی ضمانت منسوخ، گرفتاریوں کے لئے پولیس کے چھاپے جاری۔

حیدرآباد: اسری یونیورسٹی جعلی ڈگری کیس میں جعلی اور جھوٹے چانسلر ڈاکٹر حمیداللہ قاضی سمیت تمام ملزمان کی ضمانت منسوخ، گرفتاریوں کے لئے پولیس کے چھاپے جاری ۔ ملزمان رپوش۔ قاضی گروپ کی جانب سے 12 اور 19 اگست 2022 کو کی گئی حالیہ پریس کانفرنس اور جاری بیانات کو دیکھتے ہوئے اسرا یونیورسٹی یہاں مزید پڑھیں

سندھ پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے وائس چانسلر کے انتخاب کے لیے تاریخ میں پہلی بار تعلیمدان اور پی ایچ ڈی اسکالر ہونے کی شرط ختم کرکے 17 اسکیل کے کالیج ٹیچر اور بیوروکریٹس تک کو بطور وائس چانسلر کے عہدے کے لیے اہل قرار دینے کی سمری پر بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی اساتذہ تنظیم نے وزیر اعلی سندھ سے سمری فوری مسترد کرنے کا مطالبہ کر دیا

لاڑکانہ عاشق پٹھان ============== سندھ پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے وائس چانسلر کے انتخاب کے لیے تاریخ میں پہلی بار تعلیمدان اور پی ایچ ڈی اسکالر ہونے کی شرط ختم کرکے 17 اسکیل کے کالیج ٹیچر اور بیوروکریٹس تک کو بطور وائس چانسلر کے عہدے کے لیے اہل قرار دینے کی سمری پر بے نظیر بھٹو مزید پڑھیں