نجی جامعات-پیسہ کمانے کی مشینیں

اسلام آباد – قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و فنی تربیت کا اجلاس چیئرمین مخدوم سمیع الحسن گیلانی کی زیر صدارات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں وزارت تعلیم کے اعلیٰ حکام اور ہائیر ایجوکیشن کے چیئرمین اور دیگر اراکین نے شرکت کی ، چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار نے قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں

لیاقت یونیورسٹی میں جشن آزادی کی تقریباب جاری، بایو میڈیکل انجنیئرنگ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے کیمپس کے لطیف ہال میں ”آزادی تقریب“، طلبہ و طالبات کی جانب سے ڈاکیومنٹری، ٹیبلوز و تقاریر پیش، وائس چانسلر کی جانب سے زبردست داد و تحسین، تعریفی اسناد بھی تقسیم کی گئیں

جامشورو (پریس رلیز) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے انسٹیٹیوٹ آف بایو میڈیکل انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے کیمپس کے لطیف ہال میں وطن عزیز کے 75 ویں یوم آزادی کا ہفتہ منانے کے سلسلے میں ”آزادی تقریب“ کے زیر عنوان پروگرام منعقد ہوا، جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

آئی بی اے سکھر یونیورسٹی میں یوم آزادی کی تقریب

16 اگست ، 2022 کراچی(نیوزڈیسک)آئی بی اے سکھر یونی ورسٹی نے 14اگست 2022کو اپنے مرکزی کیمپس میں پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا ،تقریب کو یونیورسٹی کی قیادت کے ساتھ ساتھ فیکلٹی، اسٹاف اور طلباء نے پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریبات کے ساتھ یادگار بنایا، اس موقع پر خطاب مزید پڑھیں

ہمیں پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل اور معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لئے تعلیم وتحقیق پر زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کرنی ہوگی۔ڈاکٹر خالد عراقی

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے فلسفے اتحاد،تنظیم اور یقین محکم پر عمل پیراہوکر ہی ہم ایک عظیم فلاحی ریاست کا خواب شرمندہ تعبیر کرسکتے ہیں۔زندہ قوموں کے لئے آزادی کا دن اہم ہوتا ہے اور یہ ہی ایک زندہ قوم کی مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر واءس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن کی ہدایت پر ایس ایم سی کے پرنسپل پروفیسر غلام سرور قریشی اور رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان کی سربراہی میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی اور کیک کاٹا گیا،

جے ایس ایم یو، پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی پروفیسر غلام سرور قریشی اور ڈاکٹر اعظم خان کی سربراہی میں منعقدہ تقریب میں کیک بھی کاٹا گیا جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر واءس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن کی ہدایت مزید پڑھیں