آئی ایچ بی ایم کا ماسٹرز پروگرام بند نہیں کیا،پی ایچ ڈی اساتذہ کی بھرتی تک نئے داخلے روکے ہیں، جے ایس ایم یو

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے اردو روزنامے میں شائع ہونے والی خبر’’انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ بزنس مینجمنٹ میں ماسٹرزپروگرام بند ہونے کا انکشاف‘‘پر وضاحت کی ہےکہ جامعہ میں انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ بزنس مینجمنٹ (آئی ایچ بی ایم) کے تحت ماسٹرز پروگرام جاری ہے تاہم نئے داخلے فی الوقت روکے گئے ہیں جو مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ میرپورخاص نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، امتحانات کے نتائج کے مطابق 24 ہزار 667 امیدوار رجسٹرڈ ہوئے جن میں سے 23 ہزار 123 نے ساتوں پرچوں میں کامیابی حاصل کی اور کامیابی کا تناسب 98.71 فیصد رہا

میرپورخاص== تحسین احمد خان= ==) تعلیمی بورڈ میرپورخاص نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، امتحانات کے نتائج کے مطابق 24 ہزار 667 امیدوار رجسٹرڈ ہوئے جن میں سے 23 ہزار 123 نے ساتوں پرچوں میں کامیابی حاصل کی اور کامیابی کا تناسب 98.71 فیصد رہا تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی: پاکستان میں فارماسسٹس کےلیے کافی گنجائش موجود ہے نوجوان آ گے بڑھیں،پروفیسر محمدسعید قریشی

کراچی: پاکستان میں فارماسسٹس کےلیے کافی گنجائش موجود ہے نوجوان آ گے بڑھیں،پروفیسر محمدسعید قریشی ملک چھوڑ کر جانے اور لڑکیوں کوشادی کرکے گھر بٹھانے کی روش ترک کی جانی چاہیے،پروفیسر نصرت شاہ کراچی :ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے والدین اور میڈیکل سائنس کے طلبہ پر زور مزید پڑھیں

یونیورسٹی نے طالبعلموں کی غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ دیا ہے جبکہ یونیورسٹی سے منسلق تمام کالیجز کے طالبعلموں کا اسپورٹس ویک بھی شروع ہونے والا ہے جس میں طالبعلم بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر انیلا عطاالرحمان کا کہنا تھا کہ کووڈ کے باعث یونیورسٹی میں غیر نصابی سرگرمیاں تعطل کا شکار رہی تاہم دوبارہ سے رونقیں بحال ہوچکی ہیں

لاڑکانہ محمد عاشق پٹھان ========= وائس چانسلر جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر انیلا عطاالرحمان کی واپسی کے بعد جامعہ کی رونقیں بحال جامعہ کی مختلف فیکلٹیز کے افسران اور اساتذہ کے درمیان کرکٹ کا ٹاکڑا وائس چانسلر نے ٹاس کروایا اور خود کرکٹ کھیل کر کھیل کا آغاز کیا، اسٹوڈنٹس کا اسپورٹس ویک شروع مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کا شعبہ نفسیات نے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں دنیا بھر کی مختلف یونیورسٹیوں سے 25 سے زائد مقررین نے شرکت کی

کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کے کام کرنے کے طریقے کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے، اور اس کے ساتھ، بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا ہے جن سے نمٹنے کے لیے اب پیشہ ور افراد کی ضرورت ہے۔ تعلیمی اور علم کے تبادلے کے عمل کو آسان بنانے کے لیے مزید پڑھیں