سندھ ایچ ای سی کی جانب سے سندھ ریسرچ سپورٹ پروگرام کے تحت جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات کے 09 اساتذہ میں ریسرچ گرانٹ کے چیکس تقسیم

سندھ ایچ ای سی کی جانب سے سندھ ریسرچ سپورٹ پروگرام کے تحت جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات کے 09 اساتذہ میں ریسرچ گرانٹ کے چیکس تقسیم جن معاشروں اور درسگاہوں میں تحقیق کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی وہ نہ تو ایجاد واختراع کرسکتے ہیں اور نہ ہی ترقی کی منازل طے کرسکتے مزید پڑھیں

جب یونیورسٹیاں چلا نہیں سکتے تو بناتے کیوں ہو؟

ائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جامعات کے اساتذہ کی سکالرشپس بھی بند کر دی گئی ہیں۔ بجٹ میں کٹوتی سے یونیورسٹیز شدید مالی بحران کا شکار ہیں ————- اے وسیم خٹک ————- جب کہیں پر کوئی سکول بنایا جاتا تو سب سے پہلے عمارت بنائی جاتی ہے ۔ پانی، بجلی سمیت دیگر لوازمات دیکھے مزید پڑھیں

ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس اور ’آدھا تیتر آدھا بٹیر‘

ائر ایجوکیشن کمیشن کے ترمیمی آرڈیننس کے حوالے سے ماہر تعلیم رسول بخش رئیس نے سوال اٹھایا کہ ’ایچ ای سی کے چیئرمین یا اراکین کی مدت میں کمی بیشی سے کیا فائدہ ہوگا، جب انتظامی ڈھانچہ پرانا ہی چلے گا۔‘ ———— ارشد چوہدری —————- کابینہ سے منظوری کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے مزید پڑھیں

سرکاری یونیورسٹیز اور بورڈ کے ساتھ حکومت سندھ کا سوتیلی ماں جیسا سلوک

ایک طرف سندھ میں حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری اس بات پر پورا زور دیتے ہیں کہ صوبے میں اعلی تعلیم کے فروخت کے لئے بھرپور اقدامات کیے جائیں صوبے بھر میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو اور سابق وزیر اعظم بے مزید پڑھیں

ترک زبان کو اختیاری حیثیت دی جائے گی-شیخ الجامعہ این ای ڈی پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی

جامعہ این ای ڈی اور ترکش معارف فاؤنڈیشن کے مابین ترک زبان سیکھنے اور سکھانے سے متعلق ایم او آئی پر دستخط کیے گئے۔ میزبانی کے فرائض انجام دیتے ہوئے ٹیکنیکل اسسٹنٹ ٹو دی وائس چانسلر دانش الرحمان خان کا کہنا تھا کہ ترک زبان سیکھنا اور سکھانا پاکستانیوں کے لیے یقیناً خوش آئند ہوگا۔ مزید پڑھیں