پروفیسر بیکھا رام دیو راجانی ۔تھرپارکر کے پسماندہ گاؤں سے میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر تک کا سفر

یہ عزم و ہمت کی ایک سچی داستان ہے ایک جیتا جاگتا شخص ہمارے سامنے موجود ہے جس نے بالکل زیرو سے اسٹارٹ لیا اور اپنی محنت قابلیت صلاحیت اور قدرت پر بھروسے کے سبب آگے بڑھتے بڑھتے زندگی میں وہ کامیابیاں سمیٹیں جو ہر کسی کے حصے میں نہیں آتیں۔ آج وہ ایک کامیاب مزید پڑھیں

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ، فزیکل کلاسز بند ، امتحانات ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل اور فزیکل کلاسز بند کردی گئیں جبکہ بی ای اور بی آرک کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ داؤد یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر سید آصف علی شاہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کورونا وائرس کی بڑھتے کیسز کی وجہ سے مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے عالمی امپیکٹ رینکنگ میں سندھ کی جامعات میں دوسری جگہ حاصل کر لی ہے۔

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے عالمی امپیکٹ رینکنگ میں سندھ کی جامعات میں دوسری جگہ حاصل کر لی ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر سید محمد طارق رفیع نے اس کامیابی پر اپنےساتھی سٹاف اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ سال کے مختصر عرصے میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے اپنی کارکردگی کے مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو شہید لیاری یونیورسٹی کے نوجوانوں کا آئی ٹی کے شعبے بڑا کارنامہ ۔

بے نظیر بھٹو شہید لیاری یونیورسٹی کے نوجوانوں کا آئی ٹی کے شعبے بڑا کارنامہ ۔لیاری کے نوجوان کھیلوں کے شعبے میں تو اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواچکے ہیں لیکن اب لیاری کے نوجوان آئی ٹی کے شعبے میں بھی حیران کن صلاحیت کا مظاہرہ کر رہے ہیں بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے آئی ٹی مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پبلک ہیلتھ میں پیچلر پروگرام کا داخلہ ٹیسٹ

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں چار سالہ بی ایس ان پبلک ہیلتھ پروگرام کے لیے داخلہ ٹیسٹ منعقد ہوا۔ پینتیس امید واروں نے داخلہ ٹیسٹ میں شرکت کی۔ایڈیشنل ڈائریکٹر آفس آف ایڈمشنز ڈاکٹر فاطمہ عابد کے مطابق 90 منٹ کے دورانیہ پر مشتمل داخلہ ٹیسٹ کا سوال نامہ انگریزی، ریاضی، اور معلومات عامہ کے سوالات مزید پڑھیں