وومن چیمبر آف کامرس ضلع ساﺅتھ کے زیر اہتمام نجی کلب میں ”خواتین انٹرپرینیور“ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

خواتین کو صرف کاروبار کرنے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کرنے میں بھی مدد کرنی چاہئے تاکہ وہ مالی امور میں بھی کامیابی حاصل کر سکیں، سابق ایم این اے شاہدہ رحمانی معاشرتی اور اقتصادی ترقی کے لئے ضروری ہے کہ خواتین بھی مردوں کی طرح مختلف شعبوں میں حصہ لینا چاہئے، فریدہ قریشی کراچی مزید پڑھیں

اسلامی بینکنگ کے اصولوں کو اپنائے بغیر پاکستان کی ترقی ناگزیر ہے، فراز الرحمان سود سے پاک بینکنگ کے ذریعہ شعبے کو مزید فروغ دینا ممکن ہے، عوام کا اعتماد بھی اسلامک بینکاری پر ہے، صدر کاٹی کسی بھی معیشت کی ترقی کے لیے مالیات ایک بنیادی شرط ہے، اسلامی بینکاری سیمینار سے خطاب

کراچی ( ) کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر فراز الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلامی بینکنگ پالیسی میں اصلاحات کرنا انتہائی ضروری ہے۔ سود سے پاک بینکنگ سے بینکاری شعبے کو مزید فروغ دیا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حبیب میٹروپولیٹن بینک کے اشتراک سے مزید پڑھیں

ماضی کی حکومتوں کے غلط فیصلوں کی وجہ سے اج ملکی معیشت اور پوری قوم کو سخت مشکلات اور تباہی کا سامنا ہے ، بجلی کے حصول کے لیے سستے ذرائع کی بجائے مہنگے ذرائع استعمال کرنا سنگین غلطی تھی ائی پی پیز پاکستانی معیشت کے لیے بلیک ہول ثابت ہوئیں ۔ صنعت کار اور تاجر برادری کے ہر دل عزیز رہنما میاں انجم نثار کی جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے لیے محمد وحید جنگ سے خصوصی گفتگو ۔

ماضی کی حکومتوں کے غلط فیصلوں کی وجہ سے اج ملکی معیشت اور پوری قوم کو سخت مشکلات اور تباہی کا سامنا ہے ، بجلی کے حصول کے لیے سستے ذرائع کی بجائے مہنگے ذرائع استعمال کرنا سنگین غلطی تھی ائی پی پیز پاکستانی معیشت کے لیے بلیک ہول ثابت ہوئیں ۔ صنعت کار اور مزید پڑھیں

پروٹیکٹوریٹ آف امیگرنٹس کے دفاتر میں قبل از روانگی بریفنگ پروگرام کا آغاز

18 اگست 2023ء بینک دولت پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اختر جاوید اور بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (بی ای اینڈ او ای) کے ڈائریکٹر جنرل اکرم علی خواجہ نے بیرونِ ملک جانے والے کارکنوں کے لیے قبل از روانگی بریفنگ پروگرام کا مشترکہ آغاز کردیا۔ یہ پروگرام پاکستان بھر کے پروٹیکٹوریٹ آف امیگرنٹس دفاتر مزید پڑھیں

چینی 150 روپے کلو کی سطح پر پہنچ گئی،صرف ایک ہفتے میں چینی مہنگی ہونے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

صرف ایک ہفتے میں چینی مہنگی ہونے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ول سیل میں چینی 150 روپے کلو کی سطح پر پہنچ گئی، اوپن مارکیٹ میں چینی کی من مانی قیمت پر فروخت جاری۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صرف ایک ہفتے میں ملک میں چینی مہنگی ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں