نگراں حکومت کا بڑا جھٹکا، پٹرول 17.50، ڈیزل 20 روپے لیٹر مہنگا

نگراں حکومت کا بڑا جھٹکا، پٹرول 17.50، ڈیزل 20 روپے لیٹر مہنگا نگراں حکومت کاعوام کو بڑاجھٹکا ‘ وزارت خانہ نے آئندہ پندرہ روزکیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا، جس کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 17 روپے 50 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں مزید پڑھیں

بزنس کمیونٹی کی مشکل حالات کے باوجود پاکستان سے محبت کم نہیں ہوئی، فراز الرحمان جی ایف ایس پارک اور فائر اسٹیشن کا ویژن مرحوم ایس ایم منیر کا ہے، سی ای او عرفان واحد کاٹی میں 76 ویں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی، کیک کٹنگ اور جی ایف ایس پارک کی افتتاحی تقریب

کراچی ( )14 اگست جشن آزادی محض ایک دن نہیں ہے بلکہ تحریک پاکستان کےشہداء، مجاہدین کے بے مثال جذبہ قربانی کا پیغام بھی ہے۔ ہمیں قیام پاکستان کیلئے اپنے آباؤ اجداد کی قربانیوں کی قدر کرتے ہوئے پیارے وطن پاکستان اور وطن میں بسنے والے عوام کی فلاح و بہبود ، ترقی اور خوشحالی مزید پڑھیں

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافےکا امکان عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سےپاکستان میں15اگست سےپٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافےکا امکان ظاہر کیا گیا ہے

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافےکا امکان عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سےپاکستان میں15اگست سےپٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافےکا امکان ظاہر کیا گیا ہے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافےکا امکان طاہر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مزید پڑھیں

مہنگائی کے باوجود نجی شعبہ تنخواہوں میں اضافہ کرنے سے قاصر ہے۔ بڑھتی کاروباری لاگت کی وجہ سے نجی کمپنیوں کی بقاء خطرے میں ہے۔ ڈیمانڈ کم ہو نے سے سٹاف سرپلس ہو گیا ہے۔ میاں زاہد حسین

mian zahid hussain fpcci

(11۔اگست۔2023) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ مہنگائی کے باوجود نجی شعبہ ملازمین کی تنخواہوں میں مطلوبہ اضافہ کرنے سے قاصر ہے کیونکہ بڑھتی ہوئی کاروباری لاگت کی وجہ سے انکی اپنی بقاء خطرات سے دوچار مزید پڑھیں

چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) الطاف تائی کی زیر صدرات آباد ہاؤس میں پائیدار توانائی کے بچت کی طریقوں کو فروغ دینے اور سرکاری اداروں اور نجی اداروں کے درمیان تعاون اور انرجی کنزرویشن کوڈ (ای سی بی سی) کی اہمیت اور اس کے نفاذ سے بلڈرز اور ڈیولپرز کو ہونے والے فوائد سے متعلق اجلاس منعقد کیا گیا۔

کراچی 11 اگست2023:چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) الطاف تائی کی زیر صدرات آباد ہاؤس میں پائیدار توانائی کے بچت کی طریقوں کو فروغ دینے اور سرکاری اداروں اور نجی اداروں کے درمیان تعاون اور انرجی کنزرویشن کوڈ (ای سی بی سی) کی اہمیت اور اس کے نفاذ سے بلڈرز اور ڈیولپرز کو ہونے مزید پڑھیں