سندھ ریونیو بورڈ کا اہم اعلامیہ ۔ٹیکس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ۔

سندھ ریونیو بورڈ کا اہم اعلامیہ ۔ٹیکس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ۔تفصیلات کے مطابق ایس ار بی سندھ ریونیو بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ( سرکلر نمبر ،04/2023) ٹیکس جمع کرانے کی تاریخ میں اس مہینے توسیح کی گئی ہے سندھ گورنمنٹ ہیڈ اکاؤنٹ B_ 02384 کے لیے اخری تاریخ مزید پڑھیں

جے ایس بینک کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا، مقامی اخبار کی انتظامیہ کے وارنٹ جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹھٹھہ خالد حسین شاہانی نے جے ایس بینک کیخلاف من گھڑت ، بے بنیاد اور جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں ملوث ملزمان مقامی اخبار (پاکستان ٹو ڈے ) کی انتظامیہ کی مسلسل غیر حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایس ایس پی لاہور کو حکم دیا ہے کہ ملزمان مزید پڑھیں

نگراں حکومت کا بڑا جھٹکا، پٹرول 17.50، ڈیزل 20 روپے لیٹر مہنگا

نگراں حکومت کا بڑا جھٹکا، پٹرول 17.50، ڈیزل 20 روپے لیٹر مہنگا نگراں حکومت کاعوام کو بڑاجھٹکا ‘ وزارت خانہ نے آئندہ پندرہ روزکیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا، جس کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 17 روپے 50 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں مزید پڑھیں

بزنس کمیونٹی کی مشکل حالات کے باوجود پاکستان سے محبت کم نہیں ہوئی، فراز الرحمان جی ایف ایس پارک اور فائر اسٹیشن کا ویژن مرحوم ایس ایم منیر کا ہے، سی ای او عرفان واحد کاٹی میں 76 ویں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی، کیک کٹنگ اور جی ایف ایس پارک کی افتتاحی تقریب

کراچی ( )14 اگست جشن آزادی محض ایک دن نہیں ہے بلکہ تحریک پاکستان کےشہداء، مجاہدین کے بے مثال جذبہ قربانی کا پیغام بھی ہے۔ ہمیں قیام پاکستان کیلئے اپنے آباؤ اجداد کی قربانیوں کی قدر کرتے ہوئے پیارے وطن پاکستان اور وطن میں بسنے والے عوام کی فلاح و بہبود ، ترقی اور خوشحالی مزید پڑھیں

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافےکا امکان عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سےپاکستان میں15اگست سےپٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافےکا امکان ظاہر کیا گیا ہے

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافےکا امکان عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سےپاکستان میں15اگست سےپٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافےکا امکان ظاہر کیا گیا ہے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافےکا امکان طاہر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مزید پڑھیں