جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن نے سکھر میں صحافی کے قتل پر آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی کمیشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، چیئرمین جسٹس رشید اے رضوی کا واقعے پر برہمی کا اظہار اجلاس میں کے یو جے، ایچ آر سی پی اور سی پی این ای کے نمائندوں کی شرکت، حکومت کو قاتلوں کی گرفتاری کا حکم

‎ کراچی 14 اگست ۔سندھ جرنلسٹس اینڈ ادر میڈیا پریکٹشنرز کمیشن نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے سکھر میں سینئر صحافی جان محمد مہر کے قتل کے واقع کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے کمیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی کی صدرات میں ہوا۔ اجلاس کے مزید پڑھیں

سندھ کی جیلوں میں قیدیوں کیلئے جو اصلاح گھر اور سہولیات دی جارہی ہیں وہ دیگر صوبوں کی کسی جیل میں نہیں ہیں، سید ناصر حسین شاہ کا کراچی سینٹرل جیل میں جشن آزادی کی تقریب سے خطاب

کراچی 14 اگست ۔ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی سندھ و سابق وزیر بلدیات، ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ و پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی جیلوں میں جو اصلاح گھر بنائے گئے ہیں اور قیدیوں کو جو سہولیات فراہم کی جارہی ہیں وہ ملک کے دیگر صوبوں کی مزید پڑھیں

قوم میں تقسیم وتفریق پھیلانے والوں کی حوصلے شکنی کی جانی چاہیے،پروفیسر محمد سعید قریشی

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہےکہ قوموں میں عمومی معاملات میں اختلاف رائے کی گنجائش ہوتی ہے لیکن ملکی سلامتی اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ قائد اعظم کے پاکستان میں اظہار کی آزادی ہے، لسانی گروہی اور فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں دی مزید پڑھیں

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کے لئے بنا ہے، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو اس کی منزل سے گمراہ نہیں کر سکتی، پاکستان کل بھی تھا، آج بھی ہے اور ان شااللہ رہتی دنیا تک قائم رہے گا،

کراچی(اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کے لئے بنا ہے، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو اس کی منزل سے گمراہ نہیں کر سکتی، پاکستان کل بھی تھا، آج بھی ہے اور ان شااللہ رہتی دنیا تک قائم رہے گا، وہ ابوبکر ہال کلفٹن میں “نصرت مزید پڑھیں

سابق صوبائی وزیر اطلاعات اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کی خصوصی ھدایت پر ٹنڈو جام بائی پاس پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل انعام میمن کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا

حيدرآباد: 14 اگست سابق صوبائی وزیر اطلاعات اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کی خصوصی ھدایت پر ٹنڈو جام بائی پاس پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل انعام میمن کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں سندہ کی تاریخ کا سب بڑا مزید پڑھیں