سندھ کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ کون ہیں؟

جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ نامزد کردیئے گئے، وہ سال 2015 میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج مقرر ہوئے، ان کے پروفائل کا جائزہ لیتے ہیں۔ مقبول باقر کی تاریخ پیدائش سال 1957 ہے، انہوں نے کراچی سے ایل ایل بی کیا اور 1981 میں وکالت کے شعبے سے منسلک مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل محکمہ اطلاعات سندھ سوائی خان جھلگری نےمحکمے کے افسران کے ہمراہ 76 ویں جشن آزادی کے موقع پر محکمۂ اطلاعات سندھ کے صدر دفتر بیرک نمبر 95 میں پرچم کشائی کی۔

کراچی 14 اگست- ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر)محکمہ اطلاعات سندھ سوائی خان جھلگری نے محکمہ کے افسران کے ہمراہ 76 ویں جشن آزادی کے موقع پر محکمۂ اطلاعات کے صدر دفتر بیرک نمبر 95 میں کے احاطے میں پرچم کشائی کی ، آزادی کی76 ویں سالگرہ کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل محکمہ مزید پڑھیں

۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ہیڈ آفس کراچی میں 76 ویں یوم جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،

کراچی مور خہ 14 اگست 2023 کراچی 14 اگست ۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ہیڈ آفس کراچی میں 76 ویں یوم جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں ڈی جی ایس بی سی اے محمد یاسین شر بلوچ نے خصوصی شرکت کی. ڈی جی محمد یاسین شر بلوچ نے 14 اگست جشن آزادی کا مزید پڑھیں

نیو کراچی ٹاؤن میں جشنِ آزادی قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف،میونسپل کمشنر صائم عمران نے قومی پرچم فضاء میں لہرایا۔ اللہ تبارک و تعالیٰ پاکستان کو روشن،مستحکم اور خوشحال پاکستان بنائے۔محمد یوسف اللہ تعالیٰ ہمیں پاکستان کی تعمیر و ترقی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔محمد یوسف

کراچی ( ) جشنِ آزادی نیو کراچی ٹاؤن میں قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز پرچم کشائی سے ہوا۔ چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف،میونسپل کمشنر صائم عمران نے قومی پرچم فضاء میں لہرایااور حاضرین کے ساتھ مل کر قومی ترانہ پڑھا۔نیو کراچی ٹاؤن میں پرچم کشائی کے بعد مزید پڑھیں

وطنِ عزیز پاکستان کے 76 ویں جشنِ آزادی کے پر مسرت موقع پر ایم ڈی سیکریٹریٹ واٹر کارپوریشن میں قومی پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،

کراچی:- ( ) وطنِ عزیز پاکستان کے 76 ویں جشنِ آزادی کے پر مسرت موقع پر ایم ڈی سیکریٹریٹ واٹر کارپوریشن میں قومی پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق جشن آزادی تقریب کے مہمان خصوصی سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد اور سی مزید پڑھیں