انڈس ہائی وے نزد با با جی ہوٹل راجنپور کے ایک گھر سے آئے ہوئے مہمان کا موٹر سائیکل چوری ہو گیا۔

راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) گذشتہ شب انڈس ہائی وے نزد با با جی ہوٹل راجنپور کے ایک گھر سے آئے ہوئے مہمان کا موٹر سائیکل چوری ہو گیا۔سٹی پولیس راجن پور نے نا معلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تفصیل کے مطابق راجن پور کے ایک محنت کش مزمل کے گھر موٹر سائیکل مزید پڑھیں

نواحی قصبہ فاضل پور میں مقامی قبرستان کے قریب نہر کی پٹڑی پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے دو بھائیوں کی ٹانگوں پر گولیاں چلا دیں جس سے وہ زخمی ہو گئے

راجن پور(ڈسڑکٹ رپوٹرر) نواحی قصبہ فاضل پور میں مقامی قبرستان کے قریب نہر کی پٹڑی پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے دو بھائیوں کی ٹانگوں پر گولیاں چلا دیں جس سے وہ زخمی ہو گئے تفصیل کے مطابق فاضل پور کے رہائشی امانت علی قرشی کے دو بیٹے حمزہ اور حسنین نہر کی پٹری مزید پڑھیں

لاکھ بولی دینے والے کو ٹھیکہ نہ ملا۔21 لاکھ روپے میں ٹھیکہ لینے والے کی تحریری درخواست چیف آفیسر چوہدری شاہد نے موقع پر مسترد کر دی 20 لاکھ بولی دینے والا کونسلر ٹھیکہ لے گیا۔

راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)25 لاکھ بولی دینے والے کو ٹھیکہ نہ ملا۔21 لاکھ روپے میں ٹھیکہ لینے والے کی تحریری درخواست چیف آفیسر چوہدری شاہد نے موقع پر مسترد کر دی 20 لاکھ بولی دینے والا کونسلر ٹھیکہ لے گیا۔ تاخیری حربے استعمال کر کے کئی لوگوں کوچلتا کیا گیا باقی بولی دینے والوں کے ساتھ مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی کوٹ مٹھن کرپشن کی انتہا حکومت پنجاب کو لاکھوں روپے کا ٹیکا من پسند ٹھیکیدار کو مرضی کے ریٹ پر خواجہ غلام فرید پر لگنے والے میلے میں ٹھیکہ دیا گیا

راجن پور( ڈسڑکٹ رپوٹرر)میونسپل کمیٹی کوٹ مٹھن کرپشن کی انتہا حکومت پنجاب کو لاکھوں روپے کا ٹیکا من پسند ٹھیکیدار کو مرضی کے ریٹ پر خواجہ غلام فرید پر لگنے والے میلے میں ٹھیکہ دیا گیا جبکہ سرکاری ٹینڈر ریٹ 20 لاکھ سے شروع ہوا جسے 20 لاکھ پانچ ہزار روپے پر منظور کر لیا مزید پڑھیں

چیف جسٹس آرٹس کونسل کراچی کے معاملات پر ازخود نوٹس لیں،دی آرٹس فورم

چیف جسٹس آرٹس کونسل کراچی کے معاملات پر ازخود نوٹس لیں،دی آرٹس فورم سپریم کورٹ کے آرٹس کونسل کراچی کے حوالے سے ریمارکس خوش آئند ہیںجس نے موجودہ انتظامیہ کی حقیقت عیاں کردی ہے،نجم الدین شیخ،مبشرمیر ادارے میں جمہوری اور اخلاقی اقدار کے فروغ کے لیے اصلاحات کی اشد ضرورت ہے ،نیب کی رپورٹ کو مزید پڑھیں