قصور کے نواحی علاقے کھڈیا ں میں دوران علاج بچہ ہلاک والدین کا ہسپتال انتظامیہ کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)قصور کے نواحی علاقے کھڈیا ں میں دوران علاج بچہ ہلاک والدین کا ہسپتال انتظامیہ کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔چونگی امرسدھو لاہور کے رہائشی عبدالرحمان نے پولیس تھانہ میں اطلاع دی ہے کہ گزشتہ پانچ،چھ روز سے میرا تین سالہ بیٹا محمد عمر زیر علاج تھاجو کہ نجی ہسپتال کے ڈاکٹر مزید پڑھیں

قمبر میں پیپلز پارٹی رہنما اور والد رکن سندھ اسمبلی کی جانب سے خاتون قتل کیس کا معاملہ، پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ گاؤں خیرپور جوسو پہنچ گئے

لاڑکانہ۔ محمد عاشق پٹھان قمبر میں پیپلز پارٹی رہنما اور والد رکن سندھ اسمبلی کی جانب سے خاتون قتل کیس کا معاملہ، پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ گاؤں خیرپور جوسو پہنچ گئے حلیم عادل شیخ کے ہمراہ وومن ایکٹیویسٹ ام رباب چانڈیو بھی موجود تھیں، حلیم عادل شیخ مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے سیسی کے مرکزی دفتر میں کمشنر سیسی اسحاق مہر کے انتقال پر ان کے ایصال ثواب کیلئے منعقدہ قرآن خوانی میں شرکت کی۔

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے سیسی کے مرکزی دفتر میں کمشنر سیسی اسحاق مہر کے انتقال پر ان کے ایصال ثواب کیلئے منعقدہ قرآن خوانی میں شرکت کی۔ کمیشنر سیسی اسحاق مہر کا تین روز قبل کرونا کے باعث انتقال ہوگیا تھا۔ قرآن خوانی میں وائس کمشنر سیسی اصغر گانگرو، رکن گورننگ مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو قتل کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا۔ پیپلز پارٹی کے ایم پی اے جام اویس کے گارڈز نے جوکھیو کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

نوجوان ناظم جوکھیو قتل کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا۔ پیپلز پارٹی کے ایم پی اے جام اویس کے گارڈز نے جوکھیو کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ جس کے ایم پی اے جام اویس کی رہائی کے امکانات روشن ہوگئے،ذرائع کے مطابق قتل کا اعتراف کرنے والے دونوں گارڈز میں میر علی اور حیدر مزید پڑھیں

سینئر صحافی ابوالحسن عثمانی انتقال کر گئے -نماز جنازہ ادا تدفین سخی حسن قبرستان میں ، سوئم کل ہو گا

سینئر صحافی ابوالحسن عثمانی انتقال کر گئے جامع مسجد بلاک اے، نارتھ ناظم آباد میں نماز جنازہ ادا کی گئی مرحوم کی تدفین سخی حسن قبرستان میں کر دی گئی، سوئم کل ہو گا کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سینئر صحافی بانی ایڈیٹر انچیف روزنامہ نیشنل کورئیر کراچی، سینئر ممبر کراچی پریس کلب، کراچی یونین آف مزید پڑھیں