ناظم جوکھیو قتل کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا۔ پیپلز پارٹی کے ایم پی اے جام اویس کے گارڈز نے جوکھیو کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

نوجوان ناظم جوکھیو قتل کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا۔ پیپلز پارٹی کے ایم پی اے جام اویس کے گارڈز نے جوکھیو کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ جس کے ایم پی اے جام اویس کی رہائی کے امکانات روشن ہوگئے،ذرائع کے مطابق قتل کا اعتراف کرنے والے دونوں گارڈز میں میر علی اور حیدر شامل ہیں

https://jang.com.pk/news/1008573

==========================================

پوسٹ مارٹم رپورٹ ناظم جوکھیو کے جسم پر دس چوٹوں کے نشانات ہیں ، جن میں کم از زخم دو سینٹی میٹر اور زیادہ سے زیادہ نو سینٹی میٹر ہے ، زخموں کی نوعیت تشدد کی شدت کی عکاسی کرتی ہے