اڈیالہ جیل – چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے نیب راولپنڈی کی چار مختلف ٹیموں نے مختلف اوقات میں علیحدہ علیحدہ 11گھنٹے سے زائد تفتیش کی

190 ملین پاؤنڈ کے القادرٹرسٹ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے نیب راولپنڈی کی چار مختلف ٹیموں نے مختلف اوقات میں علیحدہ علیحدہ 11گھنٹے سے زائد تفتیش کی ۔ذرائع کے مطابق نیب ٹیموں نے عمران خان سے مختلف دستاویزات کے بارے میں پوچھ گچھ کی ۔جیونیوزکے مطابق ایک ٹیم صبح اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب مزید پڑھیں

کھانے پینے کی اشیاء کے کاروبار سے وابستہ 10 لاکھ افراد کو خون کے ٹیسٹ کروانے کی ضرورت ہے۔ اس مقصد کے لئے سندھ فوڈ اتھارٹی کے ایم سی کے تعاون سے مرکزی بلڈ ٹیسٹنگ لیب قائم کرے گی۔ آغا فخر حسین

کراچی26 نومبر۔ کھانے پینے کی اشیاء کے کاروبار سے وابستہ افراد کے خون کے ٹیسٹ کرنے کے لئے سندھ فوڈ اتھارٹی مرکزی بلڈ ٹیسٹنگ لیب کے قیام پر کام شروع کرنے کے لیے عمارت کے حوالگی کے لیے کے ایم سی اور سندھ فوڈ اتھارٹی کے درمیان ایک مفاہمتی یاداشت پر جلد دستخط کیے جائیں مزید پڑھیں

بلوچستان سے بہت سی اہم اور تازہ ترین خبریں۔

بلوچستان سے بہت سی اہم اور تازہ ترین خبریں۔ خبرنامہ نمبر 5744/2023 نصیر آباد 26 نومبر:ایگزیکٹو انجینئر روڈز نصیرآباد انجینئر عبدالرحمان کاکڑ کی زیر صدارت سب ڈویژنل آفیسران اور دیگر اسٹاف کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں جاری ترقیاتی منصوبوں درپیش مسائل اور صوبائی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات کے متوقعہ دورے کے حوالے سے تفصیلی مزید پڑھیں

”محسن سپیڈ“تیز تر،چھ ماہ کی بجائے اڑھائی ماہ میں کیولری انڈر پاس مکمل،لاگت میں 15فیصد بچت،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے افتتاح کردیا

”محسن سپیڈ“تیز تر،چھ ماہ کی بجائے اڑھائی ماہ میں کیولری انڈر پاس مکمل،لاگت میں 15فیصد بچت،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے افتتاح کردیا کیولری انڈر پاس کی تکمیل پرمحسن نقوی کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں اہل لاہور کو مبارکباد،ڈی جی ایل ڈی اے اوران کی ٹیم کوشاباش کیولری انڈر پاس مشکل پراجیکٹ،کنسٹرکشن کی وجہ سے مرکزی مزید پڑھیں

سیکرٹری انسانی حقوق ڈاکٹر محمد شعیب سے بابا گرونانک کے جنم دن پر آنیوالے سکھ یاتریوں کے وفد کی ملاقات سیکرٹری انسانی حقوق کی سکھ وفد کو بابا گرو نانک کی سالگرہ کی مبارکباد محکمہ انسانی حقوق اور یوتھ ڈیولپمنٹ فائونڈیشن کی جانب سےسکھ یاتریوں کے اعزاز میں عشائیہ

لاہور 26 نومبر::: سیکرٹری انسانی حقوق ڈاکٹر محمد شعیب سے بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے امریکہ اور دیگر ممالک سے آئے سکھ یاتریوں کے وفد نے ملاقات کی۔ محکمہ انسانی حقوق اور یوتھ ڈیولپمنٹ فائونڈیشن کی جانب سے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ۔ یوتھ ڈیولپمنٹ مزید پڑھیں