کمشنر سندھ سوشل سیکورٹی سلیم رضا کھوڑو کو تنخواہ کی ادائیگی روک دیجائے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم سابق ڈائریکٹر سیسی عثمان میمن کو 93 ہزار کی ادائیگی سالوں سے التواء کی شکار تھی۔ ریٹائرڈ ملازمین علاج و معالجہ کے لیے بھی پریشان

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد فیصل اور جسٹس خادم حسین تینو نے پٹیشن نمبر 1356/23 میں ریٹائرڈ ملازم کے 93 ہزار ادا نہ کرنے پر کمشنر سیسی سلیم رضا کھوڑو کی تنخواہ روکنے کے احکامات دیدیئے۔ سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن کے سابق ڈائریکٹر عثمان میمن جو ایک سینئر شہری بھی ہیں اور 83 مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی تنظیم یو این وومن کی جانب سے آثار قدیمہ موئن جو دڑو پر خواتین پر تشدد کے خلاف اور سماجی مساوات کے فروغ کے لیے (کوئی جواز نہیں) کے نام جاری آگاہی مہم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

لاڑکانہ ( رپورٹ محمد عاشق پٹھان) اقوام متحدہ کی تنظیم یو این وومن کی جانب سے آثار قدیمہ موئن جو دڑو پر خواتین پر تشدد کے خلاف اور سماجی مساوات کے فروغ کے لیے (کوئی جواز نہیں) کے نام جاری آگاہی مہم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق کوئی جواز مزید پڑھیں

ڈی ایس پی سرکل لیاقت پور ملک محمد اسلم صابر نے کہا ہے کہ پولیس شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا شہداء محکمہ کے ماتھے کا جھومر اور ملک و قوم کا سرمایہ ہیں

لیاقت پور (وحید رشدی) ڈی ایس پی سرکل لیاقت پور ملک محمد اسلم صابر نے کہا ہے کہ پولیس شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا شہداء محکمہ کے ماتھے کا جھومر اور ملک و قوم کا سرمایہ ہیں اللہ آباد پولیس چوکی انچارج محمد امتیاز خان، سب انسپکٹر محمد شہباز چیمہ، مزید پڑھیں

صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز ابراہیم حسن مراد کی زیر صدارت پنجمن کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

پنجمن میں ہر قسم کے ٹینڈرنگ/آکشنز کے لیے نیلامی اور ای بولی لگانے کی ہدایت لاہور 27 نومبر:: صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز ابراہیم حسن مراد نے کہا کہ پنجمن میں زیادہ راک سالٹ پیدا کرنے کی صلاحیت ہے اور پروسیسرڈ راک نمک کی برآمد میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد متحرک

لاہور 27نومبر ::: وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ، لائیو سٹاک اور مائنز اینڈ منرلز ابراہیم حسن مراد نے رات کے آخری پہر لاہور میں قائم جنرل اور چلڈرن ہسپتال کے اچانک دورے کئے اور ہسپتال میں جاری تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دونوں ہسپتالوں میں مزید پڑھیں