گورو نانک دیو جی کے 554ویں جنم دن کی تقریبات جنم استھان ننکانہ صاحب میں اختتام پذیر،دنیا بھر سے سکھ مذہب کے پیروکاروں نے اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔

لاہور(جنرل رپورٹر)گورو نانک دیو جی کے 554ویں جنم دن کی تقریبات جنم استھان ننکانہ صاحب میں اختتام پذیر،دنیا بھر سے سکھ مذہب کے پیروکاروں نے اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔ مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوے مہمان خصوصی وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا کہ پاکستان میں بسنے والی تمام قومیں اپنے مذہبی مزید پڑھیں

گورنمنٹ سینٹرل ماڈل سکول ریٹیگن روڈ لاہور کے نئے پرنسپل سید عبدالواحد نے ذمہ داریاں سبھال لیں ۔سید عبدالواحد نے اپنی پہلی سٹاف میٹنگ میں تمام ساتھیوں کو سکول کی بہتری کے لیے اپنی پوری کوشش کرنے کی ہدایت کی ہے

لاہور(جنرل رپورٹر)گورنمنٹ سینٹرل ماڈل سکول ریٹیگن روڈ لاہور کے نئے پرنسپل سید عبدالواحد نے ذمہ داریاں سبھال لیں ۔سید عبدالواحد نے اپنی پہلی سٹاف میٹنگ میں تمام ساتھیوں کو سکول کی بہتری کے لیے اپنی پوری کوشش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ================== https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام لاہور کی سول سوسائٹی، ٹریڈ یونینز،میڈیا، اساتذہ، وکلاء، طلباء تنظیموں، ٹریڈرز، لیٹریری آرگنائزیشنز کا اجلاس پی ایم اے ہاؤس لاہور میں زیر صدارت محمد تحسین منعقد ہوا۔

لاہور ( مدثر قدیر ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام لاہور کی سول سوسائٹی، ٹریڈ یونینز،میڈیا، اساتذہ، وکلاء، طلباء تنظیموں، ٹریڈرز، لیٹریری آرگنائزیشنز کا اجلاس پی ایم اے ہاؤس لاہور میں زیر صدارت محمد تحسین منعقد ہوا۔جس میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کی گئی اور اس امر کا اعادہ کیا گیا مزید پڑھیں

کمشنر سندھ سوشل سیکورٹی سلیم رضا کھوڑو کو تنخواہ کی ادائیگی روک دیجائے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم سابق ڈائریکٹر سیسی عثمان میمن کو 93 ہزار کی ادائیگی سالوں سے التواء کی شکار تھی۔ ریٹائرڈ ملازمین علاج و معالجہ کے لیے بھی پریشان

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد فیصل اور جسٹس خادم حسین تینو نے پٹیشن نمبر 1356/23 میں ریٹائرڈ ملازم کے 93 ہزار ادا نہ کرنے پر کمشنر سیسی سلیم رضا کھوڑو کی تنخواہ روکنے کے احکامات دیدیئے۔ سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن کے سابق ڈائریکٹر عثمان میمن جو ایک سینئر شہری بھی ہیں اور 83 مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی تنظیم یو این وومن کی جانب سے آثار قدیمہ موئن جو دڑو پر خواتین پر تشدد کے خلاف اور سماجی مساوات کے فروغ کے لیے (کوئی جواز نہیں) کے نام جاری آگاہی مہم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

لاڑکانہ ( رپورٹ محمد عاشق پٹھان) اقوام متحدہ کی تنظیم یو این وومن کی جانب سے آثار قدیمہ موئن جو دڑو پر خواتین پر تشدد کے خلاف اور سماجی مساوات کے فروغ کے لیے (کوئی جواز نہیں) کے نام جاری آگاہی مہم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق کوئی جواز مزید پڑھیں