جو مکا لڑائی کے بعد یاد آئے وہ اپنے منہ پر مارتے ہیں ، پی سی بی میں نجم سیٹھی کا سفر ، خبر کی چڑیا سے لیکر سونے کی چڑیا بننے تک ؟

افغانستان سے سیریز ہارنے کے بعد تیسرا میچ جیتنا ایسے ہی ہے جیسے کسی کو لڑائی ہارنے کے بعد اپنے داؤ پیج یاد آ جائیں اس بارے میں کہا جاتا ہے کہ جو مکا لڑائی کے بعد یاد آئے وہ اپنے منہ پر مارلینا چاہئیے ۔ بابر اعظم کو جبری آرام کر وانے والوں کو مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول اور پاکستان کی ای- وہیکلز پالیسی ۔۔۔۔؟

پاکستان کے نوجوان وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری عالمی فورمز پر بار بار یہ بات واضح کر چکے ہیں کہ موسمی تبدیلی اور اس کے نتیجے میں آنے والے بدترین سیلاب نے پاکستان میں گزشتہ برس لاکھوں لوگوں کو غربت کے سمندر میں پھینک دیا ہے ان لوگوں کی بحالی ان کے لیے خوراک کا مزید پڑھیں

مریم ، چچا کی حکومت کو اپنی حکومت کیوں تسلیم نہیں کرتیں؟ چچا کی محبت غالب ہے لیکن چچی کا کوئی ذکر نہیں ؟ کسی چچی نے مریم کی سیاسی جدوجہد کی تعریف میں ایک لفظ نہیں بولا کیوں ؟ اب تو حمزہ بھی چپ چپ رہنے لگے ہیں ۔ پارٹی رہنماؤں کے پاس کارکنوں کیلئے کوئی جواب نہیں ۔

تین مرتبہ کے وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز پر ایک مرتبہ پھر اپنے چچا وزیراعظم شہباز شریف کی محبت غالب نظر آتی ہے کچھ روز پہلے تک وہ اس حکومت کو اپنی حکومت تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں تھیں لیکن یکدم 24 مارچ کو انہیں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو ، عمران خان کی گرفتاری نہیں چاہتے ؟

پاکستان کے نوجوان وزیر خارجہ اور اتحادی حکومت میں شامل دوسری بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری اپنے بڑے سیاسی حریف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سیاسی بنیادوں پر گرفتاری کے خلاف ہیں وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں جمہوریت کو مستحکم کیا جائے اور عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی مخالف مزید پڑھیں

مریم نواز کے ایک جانب مقبولیت اور کامیابی نظر آتی ہے تو دوسری جانب تنہائی اور اداسی چھائی ہوئی ہے ، ایسا کیوں ہے ؟

اگر حالات مریم نواز کو سیاست میں آنے پر مجبور نہ کرتے تو وہ آج کیسی زندگی گزار رہی ہوتیں ؟ آج سے 22 برس پہلے 1991 میں جب ان کے والد محمد نواز شریف پہلی مرتبہ وزیر اعظم بنے تو اس وقت تک خاندان کی خواتین پر سیاست کے دروازے بند تھے اور دور مزید پڑھیں