آج 3 ہزار میگاواٹ بجلی دینے والےتھر کے کوئلے سے بجلی بنانے کے سفر کی کہانی ہے کیا؟

آج پاکستان کے لئے 3 ہزار میگاواٹ بجلی تھر سے آرہی ہے اور یہ نعرہ سچ ثابت ہو رہا ہے کہ تھر بدلے گا پاکستان ۔سندھ کے خوبصورت اور تاریخی علاقے تھر سے جو بجلی آرہی ہے یہ مقامی کوئلے سے پیدا ہورہی ہے مقامی کوئلے سے بجلی بنانے کا سفر اپنی ایک دلچسپ کہانی مزید پڑھیں

° ایرانی جیل میں قید پسنی ریکپشت کے ماہیگیروں کا اپنے فیملی کے ساتھ رابطہ منقطع، ° پسنی کے ماہیگیر گزشتہ تین سال سے ایران کے شہر میناب میں قید ہیں،لواحقین

گوادر ( نمائندہ خصوصی) ایرانی جیل میں قید پاکستانی ماہیگیروں کا اپنے فیملی کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا، پاکستانی ماہیگیر گزشتہ تین سال سے ایران کے شہر میناب میں قید ہیں، مقید ماہیگیروں کا تعلق گوادر کے شہر پسنی سے ہے جو ایرانی تیل بردار لانچ میں تیل لے جارہے تھے کہ انہیں 2020 کو مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کے حلقے پر کے الیکٹرک کا حملہ ، پی پی پی کے ووٹرز کی زندگی حرام کر دی لیاری میں گینگ وار کے بعد پیش خدمت ہے کے الیکٹرک وار، کیا گینگ وار طرز پر کے الیکٹرک نے غنڈے پال لیے ہیں ؟ افسران گینگسٹرز کی طرح دھمکیاں دے رہے ہیں ، 24 گھنٹے میں صرف چار گھنٹے بجلی دی جا رہی ہے

بلاول بھٹو کے حلقے پر کے الیکٹرک کا حملہ ، پی پی پی کے ووٹرز کی زندگی حرام کر دی لیاری میں گینگ وار کے بعد پیش خدمت ہے کے الیکٹرک وار، کیا گینگ وار طرز پر کے الیکٹرک نے غنڈے پال لیے ہیں ؟ افسران گینگسٹرز کی طرح دھمکیاں دے رہے ہیں ، 24 مزید پڑھیں

رانا تنویر نے حساب برابر کر دیا بلکہ پی ٹی آئی پر ادھار چڑھا دیا ۔ اس کی بیوی آسمان سے نہیں اتری بھاگ کر آئی ہے یہ کرپٹ ایکسین کا بیٹا ہے ، اسمبلی کے فلور پر رانا تنویر کا کھڑاک ۔

رانا تنویر نے حساب برابر کر دیا بلکہ پی ٹی آئی پر ادھار چڑھا دیا ۔ اس کی بیوی آسمان سے نہیں اتری بھاگ کر آئی ہے یہ کرپٹ ایکسین کا بیٹا ہے ، اسمبلی کے فلور پر رانا تنویر کا کھڑاک ۔ سوشل میڈیا پر رانا تنویر کی قومی اسمبلی میں کی گئی باتوں مزید پڑھیں

ماضی میں کراچی میں کپتان کے جیتے گئے حلقوں پر اب پیپلز پارٹی کی گرفت مضبوط ، اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے مکمل ۔

حکومت سندھ نے کراچی میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ان حلقوں پر خاص توجہ مرکوز کر رکھی ہے جہاں سے گزشتہ انتخابات میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور ان کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کی تھی اب ان حلقوں پر پیپلز پارٹی کی گرفت مضبوط بنانے کے لئے اربوں روپے کے مزید پڑھیں