آئس فیکٹری فیکٹری میں بم دھماکا کیا گیا،کیونکہ گزشتہ 4ماہ سے مجھےدھمکیاں دی جارہی تھیں-مالک کا دعویٰ

نیو کراچی میں گزشتہ دنوں آئس فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کی اصل وجوہات تاحال سامنے نہ آسکیں ،لیکن فیکٹری کےمالک نےو اقعہ کو دہشت گردی قرار د یا ہے ۔فیکٹری کے مالک معین قادری نے لندن سے جاری کر دہ اپنے ویڈیو بیان میں دعوی ٰکیا ہے کہ فیکٹری میں بم دھماکا کیا گیا،کیونکہ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت میں ’’را‘‘ کے ایجنٹ وزیربنے بیٹھے ہیں،مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت میں ’’را‘‘ کے ایجنٹ وزیر بنے بیٹھے ہیں، جعلی مردم شماری سے کراچی کے عوام کی نسل کشی کی گئی ، دو وزیرآگے پیچھے ہوجائیں تووفاقی حکومت دھڑم سےگرجائے گی ، ایم کیو ایم کو حکومت سے الگ ہوناچاہیےمگردعوے سے کہتا ہوں مزید پڑھیں

کراچی کے برف خانے میں ہونے والے دھماکے کی وجہ کا تعین نہیں ہو سکا ؟قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا ذمہ دار کون ؟

کراچی کے برف خانے میں ہونے والے دھماکے کی وجہ کا تعین نہیں ہو سکا ؟قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا ذمہ دار کون ؟ سرکاری ادارے اس حوالے سے کوئی واضح جواب نہیں دے سکے ۔حکومت سندھ کی جانب سے صوبائی وزیر صنعت جام کرام اللہ دھاریجو اعلان کر چکے ہیں کہ اس بم مزید پڑھیں

بلڈرز ڈویلپرز اور سرمایہ کار نیب اور ایف آئی اے کی پالیسیوں سے خوفزدہ کیوں ؟

ملک بھر کے بینرز ڈویلپرز اور سرمایہ کار ان دنوں میں قومی احتساب بیورو نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیوں اور پالیسیوں سے خوفزدہ نظر آرہے ہیں ان کی جانب سے نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیوں پر مختلف خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے اور اعلی حکومتی ایوانوں اور مختلف فورمز مزید پڑھیں

دبئی جدہ سمیت دیگر اہم ممالک میں خلاف ضابطہ غیرملکی پوسٹنگ حاصل کرنے والے پی آئی اے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ۔سفارشی افسران کی فہرست تیار

دبئی جدہ سمیت دیگر اہم ممالک میں خلاف ضابطہ غیرملکی پوسٹنگ حاصل کرنے والے پی آئی اے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ۔سفارشی افسران کی فہرست تیار۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے میں غیر قانونی ترقیاں لینے والے غیر معیاری پرفارمنس اور سفارش کی بنیاد پر پوسٹنگ حاصل کرنے والوں کے خلاف فیصلہ کن مزید پڑھیں