صوبائی حکومت نے صوبے کے 206 مختار کاروں کی نئی عبوری سنیارٹی لسٹ جاری کرتے ہوئے تیس،30 دنوں میں اعتراضات طلب کر لئے ۔

صوبائی حکومت نے صوبے کے 206 مختار کاروں کی نئی عبوری سنیارٹی لسٹ جاری کرتے ہوئے تیس،30 دنوں میں اعتراضات طلب کر لئے ۔
اس سے قبل ریونیو ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے 11 جنوری 2020 کو ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے مختار کاروں کی سینیارٹی لسٹ پر اعتراضات 15 دن کے اندر طلب کیے گئے تھے جس کے جواب میں صرف عبدالعزیز جونیجو ایجاز احمد برڑو

۔محمد اکرم کم بھار ،زاہد حسین بھٹی اور نسیم احمد تونیو سمیت دو دیگر مختار کاروں نے اعتراضات داخل کیے تھے اس کے بعد محکمہ جاتی نظر ثانی کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ابھی کچھ اور کیسے ہیں جن پر لوگوں کو موقع ملنا چاہیے تاکہ حتمی سنیارٹی لسٹ تیار کی جا سکے اس لیے اس کی تیاری سے پہلے تمام اعتراضات اور سینئر بھی حاصل کرنے کے خواہشمندوں کے موقف کو سناجائے ۔لہذا 206 مختار کاروں بی پی ایس 16 کی حتمی

لسٹ جاری کرنے سے پہلے 30 دن کے اندر اعتراضات ہے مانگنے کے لیے عبوری لسٹ جاری کی گئی ہے ۔